تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مابِض" کے متعقلہ نتائج

مابِض

وہ مقام جہاں بازو اور کلائی باہم ملی ہوتی ہیں؛ کہنی کا اندرونی جانب نیز گھٹنے کا پچھلا مقام جہاں گھٹنے کا جوڑ مڑتا ہے (انگ: Poples).

مُہَبّا

ریزہ ریزہ کی ہوئی ، (شے) جو گرد و غبار کی شکل میں ہو ، خاک دھول کی طرح باریک ۔

ماخِض

جس (عورت) کو دردِ زہ شروع ہوا ہو یا جو جتنے کے قریب ہو.

مُبَیَّضَہ

سفید اور صاف، مسودے کی صاف اور درست لکھی ہوئی نقل

مِبْضَع

فصد کھولنے کا آلہ ، رگیں اور کھال کاٹنے کا آلہ ، نشتر ۔

مَعْبَد

عبادت کرنے کی جگہ، گرجا، کلیسا، مندر، مسجد یا شوالا، گرودوارہ

مَعْرَض

کسی چیز کے ظاہر کرنے کی جگہ، پیش کرنے کی جگہ، نمائش گاہ

مَہَب

۱۔ وہ سمت جدھر سے یا جدھر کو ہوا چلے ، ہوا کے چلنے کی سمت ۔

مُعْرِض

روگردانی کرنے والا، منھ پھیرنے والا، روگرداں

مَہبِل

فرج کا منہ، فرج کا دہانہ

مَقْبَض

(اسلحہ وغیرہ) اٹھاتے وقت پکڑنے کی جگہ، گرفت میں لینے کا مقام، قبضہ، ہتا

مُعَبَّد

عبادت کرنے والا، پجاری، پرستش کرنے والا

مُعْبَر

(طب) جس کا ختنہ نہ ہوا ہو (خصوصا ً بالغ لڑکے کے لیے مستعمل)

مَنبِض

(طب) نبض دیکھنے کی جگہ ، نبض کی وہ جگہ جس سے دل کے دھڑکنے کی کیفیت معلوم ہو

مِعْبَر

دریا پار کرنے کا ذریعہ یا سواری، کشتی، جہاز نیز پل وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مابِض کے معانیدیکھیے

مابِض

maabiz•माबिज़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مابِض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مقام جہاں بازو اور کلائی باہم ملی ہوتی ہیں؛ کہنی کا اندرونی جانب نیز گھٹنے کا پچھلا مقام جہاں گھٹنے کا جوڑ مڑتا ہے (انگ: Poples).

Urdu meaning of maabiz

  • Roman
  • Urdu

  • vo muqaam jahaa.n baazuu aur kalaa.ii baaham milii hotii hain; kahnii ka andaruunii jaanib niiz ghuTne ka pichhlaa muqaam jahaa.n ghuTne ka jo.D mu.Dtaa hai (angah Poples)

माबिज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जगह जहाँ बाज़ू और कलाई आपस में मिली होती है, कोहनी का अंदर का या घुटने का पिछला भाग जहाँ घुटने का जोड़ मुड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مابِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مابِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone