تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْرِض" کے متعقلہ نتائج

مُعْرِض

روگردانی کرنے والا، منھ پھیرنے والا، روگرداں

مَعْرَض

کسی چیز کے ظاہر کرنے کی جگہ، پیش کرنے کی جگہ، نمائش گاہ

مُعُرِّض

(طب) ختان، ختنہ کنندہ، ختنہ کرنے والا

مُعارِض

مقابل، برابری کرنے والا، حریف، مدعی

مَعْرِضِ وَجُود میں آنا

تشکیل پانا ، پیدا ہونا ، وجود میں آنا ۔

مَعْرِضِ بَیع

(تجارت) بیچنے کا دوران ، وہ وقت جب کسی چیز کا سودا ہو رہا ہو

مَعْرِضِ ظُہُور میں آنا

ظاہر ہونا ، وقوع پذیر ہونا ، پیدا ہونا ۔

مَعْرِضِ اِظہار میں لانا

بیان کرنا ، تحریر کرنا ۔

مَعْرِضِ اِظہار میں آنا

بیان ہونا ، بیان کیا جانا ۔

مَعْرِضِ زَوال میں آنا

زوال پذیر ہونا ، انحطاط پذیر ہونا ۔

مَعْرِضِ تَعوِیق میں پَڑنا

مؤخر ہونا ، آئندہ پر ٹھہرنا (کسی کام کا) التوا میں رہنا ۔

مَعْرِضِ بَحْث میں لانا

تذکرہ کرنا ، ذکر کرنا ، تقریر یا تحریر میں لانا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

مَعْرِضِ بَحث میں آنا

زیر بحث آنا ، ذکر ہونا ۔

مَعْرِضِ خَطَر میں ہونا

خطرے میں ہونا، آفت میں پھنسنا، مشکل میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْرِض کے معانیدیکھیے

مُعْرِض

mo'riz•मो'रिज़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَرَضَ

  • Roman
  • Urdu

مُعْرِض کے اردو معانی

صفت

  • روگردانی کرنے والا، منھ پھیرنے والا، روگرداں

Urdu meaning of mo'riz

  • Roman
  • Urdu

  • rugirdaanii karne vaala, mu.nh pherne vaala, ro gardaa.n

मो'रिज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चेहरा घुमाने वाला, मुँह फेरने वाला, मुख फेरने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْرِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْرِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone