تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْبَر" کے متعقلہ نتائج

مُعْبَر

(طب) جس کا ختنہ نہ ہوا ہو (خصوصا ً بالغ لڑکے کے لیے مستعمل)

مِعْبَر

دریا پار کرنے کا ذریعہ یا سواری، کشتی، جہاز نیز پل وغیرہ

مَعْبَر

دریا عبور کرنے کی جگہ، گھاٹ، پل، گزرگاہ، ساحل

مُعَبِّر

خواب کی تعبیر بتانے والا، تعبیر دینے والا

مَعابِر

دریا سے پار اُترنے کی جگہیں، رہ گزر، گھاٹ، پل، عبور کرنے کا ذریعہ، کشتیاں

مُعَبَّرَہ

تعبیر کیا ہوا ، شرح کیا ہوا (خواب) ۔

مُعَبّری

معبر (رک) کا کام ، خواب کی تعبیر کرنا

مُبار

پکوان، گلگلے، پوڑے

مُبر

مضبوط، طاقت ور، ہوشیار، چوکس

مَہابِیر

بہت بہادر، سورما

مَعَر

(طب) ناخن کا اُکھڑ جانا ؛ بال جھڑ جانا

مار

چوٹ، ضرب

مِہْر

سال شمسی کا ساتواں مہینہ جس میں آفتاب برج میزان میں رہتا ہے

مُعْتَبَر

لائق احترام، معزز، بلند مرتبہ

مُخْبَر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْبَر کے معانیدیکھیے

مُعْبَر

mo'bar•मो'बर

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُعْبَر کے اردو معانی

صفت

  • (طب) جس کا ختنہ نہ ہوا ہو (خصوصا ً بالغ لڑکے کے لیے مستعمل)

Urdu meaning of mo'bar

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) jis ka Khatnaa na hu.a ho (Khusuusan baaliG la.Dke ke li.e mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone