تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقْبَض" کے متعقلہ نتائج

مَقْبَض

(اسلحہ وغیرہ) اٹھاتے وقت پکڑنے کی جگہ، گرفت میں لینے کا مقام، قبضہ، ہتا

مَقبَض ہونا

قبض ہونا ؛ ختم ہونا ۔

مَقبُوض

جس پر قبضہ کیا گیا ہو ، قبضہ میں لیا گیا ، جو قبضے میں ہو ؛ پکڑا گیا ۔

مَقبُوضہ

قبضہ کیا گیا، وہ چیز جس پر قبضہ کیا جائے، یا جو قبضہ میں ہو، زیر تصرف یا ہاتھ میں آیا ہوا، فتح کیا ہوا، ملکیت

مَنبِض

(طب) نبض دیکھنے کی جگہ ، نبض کی وہ جگہ جس سے دل کے دھڑکنے کی کیفیت معلوم ہو

مُقبِل

۱۔ (i) سامنے ہونے والا ، روبرو ہونے والا ، آگے آنے والا ، کسی طرف متوجہ ہونے والا ۔

مُقَبِّل

(طب) اشتہا انگیز، بھوک بڑھانے والی شے جو کھانے سے پہلے پیش کی جائے

مُنقَبِض

لغوی معنیٰ: بھیجا ہوا، بھچا ہوا، سکڑا ہوا، سمٹا ہوا، کس کر بندھا ہوا

مُقَرَّض

کترا ہوا، قینچی سے کاٹا ہوا، قطع کیا ہوا، تراشیدہ

مُقَبَّب

قبہ کی شکل کا ، گنبد بنا ہوا ، گنبد نما ۔

مابِض

وہ مقام جہاں بازو اور کلائی باہم ملی ہوتی ہیں؛ کہنی کا اندرونی جانب نیز گھٹنے کا پچھلا مقام جہاں گھٹنے کا جوڑ مڑتا ہے (انگ: Poples).

مَقبُوضَہ جات

قبضہ کی ہوئی جگہیں یا علاقے، قبضہ کی ہوئی چیزیں، زیر تصرف یا استعمال کی چیزیں

مَقبُوضَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جس پر قبضہ کر لیا گیا ہو، زیر نگیں علاقہ

غَیر مَقْبُوضَہ

جس پر کسی کا قبضہ نہ ہو ، لاوارث.

رِوایَتِ مَقبُوضَہ

(فقہ) روایت مقبوضہ یہ ہے کہ قبول کی جاوے گی شہادت عدو دُنیا کی اگر وہ عدل ہو، یہی صحیح ہے اور اسی پر اعتماد ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقْبَض کے معانیدیکھیے

مَقْبَض

maqbaz•मक़्बज़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَقْبَض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اسلحہ وغیرہ) اٹھاتے وقت پکڑنے کی جگہ، گرفت میں لینے کا مقام، قبضہ، ہتا

Urdu meaning of maqbaz

  • Roman
  • Urdu

  • (aslaah vaGaira) uThaate vaqt paka.Dne kii jagah, girifat me.n lene ka muqaam, qabzaa, hata

मक़्बज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शस्त्र इत्यादि) उठाते समय पकड़ने की जगह, पकड़ में लेने का स्थान, क़ब्ज़ा, हत्था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقْبَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقْبَض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone