تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَآثِر" کے متعقلہ نتائج

مَآثِر

۱۔ عظیم آثار ، کارہائے عظیم ، علامات و نشانات ۔

مُؤثَّر

کسی چیز پر نشان چھوڑا ہوا ، اثر کیا ہوا ، تاثیر کیا گیا

مُؤثِّر

اثر کرنے والا، اثر انداز، کارگر، تاثیر والا، پُرتاثیر، تصوف: وہ جس کی تاثیر کے بغیر دوسری چیز موجود نہ ہوسکے، خالق و موجد

مِصْراع

ایک طرف کا کواڑ ، دروازے کا ایک پٹ ۔

مِصْرَعَہ

مصرع جو اس کا اصل املا ہے، آدھا شعر، پد، بیت یا فرد کا نصف حصہ

مِصْرَع

دروازے کا ایک تختہ، کواڑ کا پٹ، ایک طرف کا کواڑ

مِصْرا

رک : مصرع جو اس کا درست املا ہے ۔

مِصْرعے

مصرع کی جمع، نظم یا غزل کی سطریں

مُصَوِّر

ﷲ تعالیٰ کے اسمائے صفات میں شامل ایک اسم جو مخلوقات کی طرح طرح کی صورتیں بنانے والا ہے، خالق، باری، صورت بنانے والا

مِصْری

مِصر کی قدیم مخروطبی سات مینار جو قبل مسیح فراعنۂ مِصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے، رک : اہرام مِصر یا اہرام مِصری

مِصْر

افریقہ کے شمال مشرق میں ایک ملک کا نام جو حضرت یوسفؑ، حضرت موسیٰؑ، احرام مصر اور فرعون کی وجہ سے مشہور ہے، اس کا دارالحکومت قاہرہ ہے، قاہرہ دریائے نیل کے کنارے پر واقع ہے، جو جنوب سے شمال کی طرف بہتا ہے، اسی دریا میں فرعون کا لشکر غرق ہوا، جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی ہے، (بطور تلمیح مستعمل)

مِصْرَعی

(نباتیات) مصراع (رک) سے منسوب ، دریچہ دار ، صمام دار ، صمام کے ذریعے کھلنے والا ، کھل مندنی ، مصراعی

مَسَہْری

ایک وضع کا پلنگ جس کی پٹیاں چوڑی اور نقشین، پائے کرسی کے پایوں کی طرح بلند ہوتے ہیں، ہر پائے کی چوٹی پر ایک آہنی حلقہ بھی نصب ہوتا ہے تاکہ اس میں ڈنڈے لگا کر چھپرکھٹ بنا سکیں، سرہانے اور پائنتی بالشت بھر کا اونچا کٹہرا بنا ہوتا ہے، آج کل کی مختلف وضع کی مسہریاں خوبصورت انداز میں بنائی جاتی ہیں

مُصَوِّرَہ

تصویر بنانے والی، مصوری کرنے والی عورت

مُصَوَّری

مصور کا کام یا پیشہ، تصویر کشی، تصویر کھینچنا، نقاشی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَآثِر کے معانیدیکھیے

مَآثِر

ma.aasir•मआसिर

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَآثِر کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ۔(ع)مذکر ۔مآثرتہ کی جمع ۔اچھے آثار۔اچھے کام۔نشان مکان کا جس کے آثار باقی ہوں۔
  • ۱۔ عظیم آثار ، کارہائے عظیم ، علامات و نشانات ۔
  • ۲۔ نشانیاں ، یادگاریں ، آثار ۔
  • اچھی یادگاریں، اچھے کام
  • ۳۔ حدیثیں ، تاریخیں
  • ۴۔ مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل ، جیسے ظفر مآثر بمعنی فتح مند ۔

Urdu meaning of ma.aasir

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(e)muzakkar ।maa sarita kii jamaa ।achchhe aasaar।achchhe kaam।nishaan makaan ka jis ke aasaar baaqii huu.n।o
  • ۱۔ aziim aasaar, kaarhaa.e aziim, alaamaat-o-nishaanaat
  • ۲۔ nishaaniiyaa.n, yaadgaare.n, aasaar
  • achchhii yaadgaaren, achchhe kaam
  • ۳۔ hadiise.n, taariikhe.n
  • ۴۔ murakkabaat me.n bataur juzu dom mustaamal, jaise zafar maasir bamaanii fathmand

English meaning of ma.aasir

Noun, Masculine, Plural

  • Hadiths, histories
  • memorable deeds (of a person or family, etc.), glorious traditions, worthy actions, creation, great creations, signs and symptoms,

मआसिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘मासुरः’ का बहुः, अच्छी निशानियाँ, अच्छे स्मृति-चिह्नः अच्छे काम, सुकृतियाँ।
  • निशानीयां, स्मृतियाँ, कार्य, महान कार्य, निशानियाँ, लक्षण
  • हदीसें, इतिहास

مَآثِر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَآثِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَآثِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone