تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِصْرَعی" کے متعقلہ نتائج

مِصْرَعی

(نباتیات) مصراع (رک) سے منسوب ، دریچہ دار ، صمام دار ، صمام کے ذریعے کھلنے والا ، کھل مندنی ، مصراعی

مِصْرَعی تَسَلْسُل

شاعری کی ایک قسم جس میں مسلسل مصرعے کہے جاتے ہیں ، مثلا : ایک مصرعے میں پیش کردہ خیالات دوسرے مصرعے سے سلسلہ ملاتے ہیں ۔

مِصْراعی

ایک ترتیب جبکہ پتوں کے حاشیے جانباً ایک دوسرے کو محض چھوتے ہوں لیکن ایک دوسرے کو ڈھانکے ہوئے نہ ہوں (Valvate) ۔

چَو مِص٘رَعی

ایک صنفِ سخن جس میں چار مصرعے ہوتے ہیں، پہلا ، دوسرا ، اور چوتھا مصرع ہم قافیہ ہوتا ہے اور اس کی بحریں مخصوص ہیں، رباعی ، دو بیتی .

مِصْرَع

دروازے کا ایک تختہ، کواڑ کا پٹ، ایک طرف کا کواڑ

مِصْراع

ایک طرف کا کواڑ ، دروازے کا ایک پٹ ۔

مِصْرَعَہ

مصرع جو اس کا اصل املا ہے، آدھا شعر، پد، بیت یا فرد کا نصف حصہ

مِصْرعے

مصرع کی جمع، نظم یا غزل کی سطریں

مِصْری

مِصر کی قدیم مخروطبی سات مینار جو قبل مسیح فراعنۂ مِصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے، رک : اہرام مِصر یا اہرام مِصری

مِصْرا

رک : مصرع جو اس کا درست املا ہے ۔

مَصْرَع

زمین پر گرنے یا گرانے کا عمل ، گرنے کی جگہ ؛ پہلوان کا اکھاڑا

مُصَرَّع

گرایا ہوا (عروض) وہ بیت جس کے دونوں مصرعے وزن اور روی میں یکساں اور مقفی ہوں ؛ جیسے : مطلع

مِصْر جی

برہمنوں کا احترام کا ایک کلمہ ؛ مراد : برہمن ، جیوتشی ۔

مَرْعی

رعایت رکھا گیا

مَرْعیٰ

چرنے کی جگہ، چراگاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِصْرَعی کے معانیدیکھیے

مِصْرَعی

misra'ii•मिसर'ई

وزن : 212

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

مِصْرَعی کے اردو معانی

صفت

  • (نباتیات) مصراع (رک) سے منسوب ، دریچہ دار ، صمام دار ، صمام کے ذریعے کھلنے والا ، کھل مندنی ، مصراعی
  • رباعی جس کے چاروں مصرعے ہم قافیہ نہیں ہوتے ۔

Urdu meaning of misra'ii

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) misraa (ruk) se mansuub, dariichaadaar, samaam daar, samaam ke zariiye khulne vaala, khul mandnii, misraa i.i
  • rubaa.ii jis ke chaaro.n misre ham qaafiyaa nahii.n hote

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِصْرَعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِصْرَعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone