تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِصْری" کے متعقلہ نتائج

مِصْری

مِصر کی قدیم مخروطبی سات مینار جو قبل مسیح فراعنۂ مِصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے، رک : اہرام مِصر یا اہرام مِصری

مِصْری کا کُوزَہ

مصری کا گول ڈلا، قند کا ٹھوس بلّوری گولے کی شکل میں ڈھالا ہوا ڈلا، چینی کو پانی میں گھول کر مٹی کے کوزوں یا سانچوں میں بھردیتے ہیں اور ان میں دھاگے لٹکا دیتے ہیں تو دھاگے کے گرد مصری کی بلّوریں قلمیں جم جاتی ہیں اور تہ میں گول شکل میں اکٹھی ہوجاتی ہیں، مٹی کے کوزوں کو توڑتے ہیں یا سانچوں سے نکالتے ہیں تو مصری کا ڈلا نکل آتا ہے، یہ مصری کا کوزہ ہے اور اس مصری کو کوزے کی مصری کہتے ہیں

مِصْری کِھلانا

خنجر مارنا، قتل کرنا، پیش قبض سے ہلاک کرنا، تلوار، کٹار

مِصْری کی ڈَلی

مصری کا ٹکڑا

مِصْری کی مَکّھی

مصری پر بیٹھنے والی مکھی، مصری کی شیرینی چوسنے والی مکھی، (مجازاً) اپنے آپ کو مصیبت یا زحمت میں مبتلا کئے بغیر مقصد یا فائدہ حاصل کرنے والا یا والی، راحت و مسرت کا شوقین

کُوزَۂ مِصْری

مصری کا گول ڈلا، کوزۂ نبات.

ثَعْلَبِ مِصْری

طب: لومڑی کے خصیہ سے مشابہ سفید رن٘گ کی ایک پودے کی جڑ جو ہندوستان یورپ اور شمالی ایشیا میں ہوتی ہے، مزے میں شیریں مگر کسی قدر تیز، دوا میں مستعمل

تیغِ مِصْری

ایک قسم کی تلوار ساختۂ مصر جو تیزی اور کاٹ کے لیے مشہور تھی).

گِلِ مِصْری

(طِب) ایک مٹّی جو خشکی اور قبض پیدا کرتی ہے ، چپکنے والی چیز ہے خون کے دستوں کو روکتی ہے .

خَراطِیمِ مِصْری

Egyptian pyramids

دَنْدانِ مِصْری

ایک مٹھائی جس میں شاخیں سی بنی ہوتی ہیں ، صابونی .

کُوزے کی مِصْری

sugar crystallized in an earthen vessel

اردو، انگلش اور ہندی میں مِصْری کے معانیدیکھیے

مِصْری

misriiमिस्री

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِصْری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مِصر کی قدیم مخروطبی سات مینار جو قبل مسیح فراعنۂ مِصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے، رک : اہرام مِصر یا اہرام مِصری
  • مصر (علم) سے تعلق یا نسبت رکھنے والا، مصر سے منسوب، مصر کا
  • مصر کا رہنے والا، مصر کا باشندہ
  • مصر کا بنا ہوا ایک قیمتی کپڑا
  • صفت۔ مونث۔ مصر کی زبان۔ مونث(اردو) نبات

اسم، مؤنث

  • نہایت شیریں اور مصفا قند جو بطور خاص ڈلی یا کوزے کی شکل میں تیار کی جاتی ہے، شیرے کی مقدار سے زائد مٹھاس یعنی کھانڈ یا قند جو زائد مقدار میں پانی میں حل کر دیا گیا ہو شیرے میں جم جاتا ہے اس کو اصطلاحاً مصری کہتے ہیں جو بطورِ خاص تیار کی جاتی ہے، قند کی ٹھوس بلّوری قلم یا ڈلی
  • شیرہ، راب
  • شکاری چاقو، چھرا، خنجر
  • ایک قسم کی تلوار، قلم، کلک، لکھنی

شعر

Urdu meaning of misrii

  • Roman
  • Urdu

  • misr kii qadiim maKhrotbii saat miinaar jo qabal masiih faraa.inaa-e-misr ne apne maqabro.n ke li.e taamiir kiraa.e the, ruk ha ehraam misr ya ehraam misrii
  • misr (ilam) se taalluq ya nisbat rakhne vaala, misr se mansuub, misr ka
  • misr ka rahne vaala, misr ka baashindaa
  • misr ka banaa hu.a ek qiimtii kap.Daa
  • sifat। muannas। misr kii zabaan। muannas(urduu) nabaat
  • nihaayat shiirii.n aur musfaa qand jo bataur Khaas Dalii ya kuuze kii shakl me.n taiyyaar kii jaatii hai, shere kii miqdaar se zaa.id miThaas yaanii khaanD ya qand jo zaa.id miqdaar me.n paanii me.n hal kar diyaa gayaa ho shere me.n jam jaataa hai is ko i.istlaahan misrii kahte hai.n jo bataur-e-Khaas taiyyaar kii jaatii hai, qand kii Thos billaurii qalam ya Dalii
  • sheraa, raub
  • shikaarii chaaquu, chhuraa, Khanjar
  • ek kism kii talvaar, qalam, klik, likhnii

English meaning of misrii

Noun, Masculine

  • a kind of cloth prepared in Egypt
  • Egyptian
  • inhabitant of Egypt

Noun, Feminine

  • crystallized sugar, sugar candy

मिस्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिस्र देश का निवासी।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दे. मिश्री।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِصْری

مِصر کی قدیم مخروطبی سات مینار جو قبل مسیح فراعنۂ مِصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے، رک : اہرام مِصر یا اہرام مِصری

مِصْری کا کُوزَہ

مصری کا گول ڈلا، قند کا ٹھوس بلّوری گولے کی شکل میں ڈھالا ہوا ڈلا، چینی کو پانی میں گھول کر مٹی کے کوزوں یا سانچوں میں بھردیتے ہیں اور ان میں دھاگے لٹکا دیتے ہیں تو دھاگے کے گرد مصری کی بلّوریں قلمیں جم جاتی ہیں اور تہ میں گول شکل میں اکٹھی ہوجاتی ہیں، مٹی کے کوزوں کو توڑتے ہیں یا سانچوں سے نکالتے ہیں تو مصری کا ڈلا نکل آتا ہے، یہ مصری کا کوزہ ہے اور اس مصری کو کوزے کی مصری کہتے ہیں

مِصْری کِھلانا

خنجر مارنا، قتل کرنا، پیش قبض سے ہلاک کرنا، تلوار، کٹار

مِصْری کی ڈَلی

مصری کا ٹکڑا

مِصْری کی مَکّھی

مصری پر بیٹھنے والی مکھی، مصری کی شیرینی چوسنے والی مکھی، (مجازاً) اپنے آپ کو مصیبت یا زحمت میں مبتلا کئے بغیر مقصد یا فائدہ حاصل کرنے والا یا والی، راحت و مسرت کا شوقین

کُوزَۂ مِصْری

مصری کا گول ڈلا، کوزۂ نبات.

ثَعْلَبِ مِصْری

طب: لومڑی کے خصیہ سے مشابہ سفید رن٘گ کی ایک پودے کی جڑ جو ہندوستان یورپ اور شمالی ایشیا میں ہوتی ہے، مزے میں شیریں مگر کسی قدر تیز، دوا میں مستعمل

تیغِ مِصْری

ایک قسم کی تلوار ساختۂ مصر جو تیزی اور کاٹ کے لیے مشہور تھی).

گِلِ مِصْری

(طِب) ایک مٹّی جو خشکی اور قبض پیدا کرتی ہے ، چپکنے والی چیز ہے خون کے دستوں کو روکتی ہے .

خَراطِیمِ مِصْری

Egyptian pyramids

دَنْدانِ مِصْری

ایک مٹھائی جس میں شاخیں سی بنی ہوتی ہیں ، صابونی .

کُوزے کی مِصْری

sugar crystallized in an earthen vessel

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِصْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِصْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone