تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَدا دینا" کے متعقلہ نتائج

لَدا دینا

لدوا دینا، بار کرا دینا، اسباب رکھوانے میں مدد کرنا، چھکڑے وغیرہ پر اسباب دھردینا

لاد دینا

زبردستی بوجھ ڈالنا، کسی کو بہت کام یا خدمات سپرد کرنا.

لا دینا

لگائی بجھائی کرنا.

لداوا دینا

بوجھ لادنا، بوجھ اٹھانا

لَگا دینا

چغلی کھانا، ایسی بات کہنا جس سے دونوں میں فرق پڑ جائے، بہکا دینا، ورغلا دینا، اکسا دینا

لُٹا دینا

لٹا بیٹھنا، برباد کر دینا، مٹا دینا

لوہا دینا

استری کرنا ، استری پھیرنا

لکا دینا

چھپانا، مخفی کرنا، پوشیدہ کرنا

لٹا دینا

فرش چارپائی وغیرہ پر چت پت یا کروٹ کے بال ڈال دینا

دِن لَد جانا

عُروج یا ترقی کے کام زمانہ ختم ہو جانا، اچّھے حالات کا دور باقی نہ رہنا، اچّھے دن نہ رہنا

دِین کا ٹوکْرا سَر پَر لادے پِھرنا

(طنزاً) مذہب کی پابندی کرنا ، ہر وقت دین کی باتیں کرنا.

مُنہ میں دھان لادے ہونا

خاموش رہنا.

وُہ دِن لَد گَئے

وہ زمانہ گزر گیا ، وہ دور ختم ہو گیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَدا دینا کے معانیدیکھیے

لَدا دینا

ladaa denaa•लदा देना

محاورہ

مادہ: لدا

  • Roman
  • Urdu

لَدا دینا کے اردو معانی

  • لدوا دینا، بار کرا دینا، اسباب رکھوانے میں مدد کرنا، چھکڑے وغیرہ پر اسباب دھردینا

Urdu meaning of ladaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ladvaa denaa, baar kara denaa, asbaab rakhvaane me.n madad karnaa, chhak.De vaGaira par asbaab dhar denaa

English meaning of ladaa denaa

  • help in loading

लदा देना के हिंदी अर्थ

  • लदवा देना, उठवा देना, सामान रखवाने में सहायता करना, माल ढोने वाली गाड़ी आदि पर सामान धर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَدا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَدا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone