تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُکَنْجَن" کے متعقلہ نتائج

لُکَنْجَن

کہا جاتا ہے کہ ایک طرح کا سرمہ یا کاجل ہے جس کے لگانے سے آدمی نظروں سے غائب ہو جاتا ہے.

لُکانْجَن

ایک سُرمہ جس کے لگانے سے آدمی نظر نہیں آتا.

لَکْجَن

۔صحیح لُکْ اَنْجن ہے) مذکر۔ وہ انجن جس کی نسبت یہ خیال ہے کہ لگانے سے آدمی نظروں سے پنہاں ہوجاتا ہے۔

لُکْنَتی

لکنت سے منسوب ، ہکلا ، لکنت کرنے والا ، ہکلاہٹ سے بولنے والا.

لُونجی

لُن٘جا (رک) کی تانیث.

لُنجی

ہاتھ پان٘و سے معذور، اپاہج

لُکْنا

پوشیدہ ہونا، چھپنا، مخفی ہونا، آڑ میں ہونا، قصبات کی زبان ہے

لَہَنْجَہ

بدقسمتی ، بدنصیبی.

لَونجی

کچے آم کی پھانکوں کا اچار

لُنْجا

ہاتھ پاؤں سے معذور، اپاہج، وہ جس کے پاؤں رفتار سے عاجز ہوں، یا شکستہ ہوں، پاؤں سے معذور، ٹیڑھا (ہاتھ یا انگلیاں)

لُکْنَت

تُتلاہٹ، توتلا پن، ہکلا پن، رک رک کر بولنے کی عادت، ہکلاہٹ، صاف لفظ ادا نہ ہو سکنے کی کیفیت

لکن

हकलापन, हकलाकर बात करना।

لَکَھن

لاکھ کے عدد سے متعلق، اکائی، دہائی وغیرہ کی گنتی میں لاکھ کی گنتی

لِکَھن

لکھائی، تحریر، لکھت

لانگَن

پھاند، چھلانگ

اردو، انگلش اور ہندی میں لُکَنْجَن کے معانیدیکھیے

لُکَنْجَن

luka.njan•लुकंजन

  • Roman
  • Urdu

لُکَنْجَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کہا جاتا ہے کہ ایک طرح کا سرمہ یا کاجل ہے جس کے لگانے سے آدمی نظروں سے غائب ہو جاتا ہے.

Urdu meaning of luka.njan

  • Roman
  • Urdu

  • kahaa jaataa hai ki ek tarah ka surma ya kaajal hai jis ke lagaane se aadamii nazro.n se Gaayab ho jaataa hai

लुकंजन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कहा जाता है कि एक तरह का सुरमा या काजल है जिसके लगाने से आदमी नज़रों से ग़ायब हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُکَنْجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُکَنْجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone