تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُکْنَتی" کے متعقلہ نتائج

لُکْنَتی

لکنت سے منسوب ، ہکلا ، لکنت کرنے والا ، ہکلاہٹ سے بولنے والا.

لُکْنَت

تُتلاہٹ، توتلا پن، ہکلا پن، رک رک کر بولنے کی عادت، ہکلاہٹ، صاف لفظ ادا نہ ہو سکنے کی کیفیت

لُکْنَت کَرنا

زبان لڑکھڑانا ، صحیح الفاظ زبان سے ادا نہ ہونا.

لُکْنَت آنا

ہکلا پن ہونا ، تُتلاہٹ آنا ؛ خوف کی وجہ سے حرف زبان پر نہ آنا ، زبان لڑکھڑانا.

لُکْنَت کھانا

زبان میں ہکلاہٹ آنا.

لُکْنَت زَدَہ

ہکلا کر بولنے والا، ہکلا.

لُکْنَت آمیز

हकलाहट के साथ, हकलाते हुए।

لُکْنَت پَیدا ہونا

زبان میں لکنت ہو جانا ، صحیح الفاظ ادا نہ ہونا.

لَعْنَتی

ملعون، مردود، منحوس، قابل لعنت، جس پر پھٹکار برستی ہو، پھٹکارا ہوا

لُکنت پڑنا

زبان میں لکنت ہوجانا

لِکَھنت

تحریر لکھائی.

لَکْھنَوِیَّت

لکھنؤ کی خصوصیات ، لکھنؤ کا انداز.

لَک پَتی

وہ شخص جس کے پاس لاکھ روپیہ یا لاکھوں روپے ہوں ، دھنی ، دولت مند ، امیر.

زَبان میں لُکْنَت آنا

زبان تُتلانا، ہکلانا، رُک رُک کر بولنا

لَگْنی

گنگنی، منگنی، نسبت کا سلسلہ، شادی کی بات ٹھہرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُکْنَتی کے معانیدیکھیے

لُکْنَتی

luknatii•लुक्नती

  • Roman
  • Urdu

لُکْنَتی کے اردو معانی

صفت

  • لکنت سے منسوب ، ہکلا ، لکنت کرنے والا ، ہکلاہٹ سے بولنے والا.

Urdu meaning of luknatii

  • Roman
  • Urdu

  • luknat se mansuub, haklaa, luknat karne vaala, haklaahaT se bolne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُکْنَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُکْنَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone