تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُکانْجَن" کے متعقلہ نتائج

لُکانْجَن

ایک سُرمہ جس کے لگانے سے آدمی نظر نہیں آتا.

لُکَنْجَن

کہا جاتا ہے کہ ایک طرح کا سرمہ یا کاجل ہے جس کے لگانے سے آدمی نظروں سے غائب ہو جاتا ہے.

لُکانا

چُھپانا، پوشیدہ کرنا، اخفا کرنا

لَہَنْجَہ

بدقسمتی ، بدنصیبی.

لَکْجَن

۔صحیح لُکْ اَنْجن ہے) مذکر۔ وہ انجن جس کی نسبت یہ خیال ہے کہ لگانے سے آدمی نظروں سے پنہاں ہوجاتا ہے۔

لانگَن

پھاند، چھلانگ

لَہَنج

وہ پتّھر یا تختہ جس پر دھوبی کپڑے پٹختے ہیں ؛ سان ؛ ایک ساز.

لُکان

۔(بر وزن دُکان) مذکر۔ ایک داؤ کا نام۔ کُشتی میں حریف کو تکان دے کے نیچے لانا۔

ذُو لِسانَین

دو زبانیں جاننے والا، دو زبانوں کا عالم، دو زبانوں کا ماہر

لانگَن میں آنا

الانگا جانا، الانگنے میں آنا

تَوافُقِ لِسانَین

دو زبانوں کا اشتراک، دو زبانوں میں کسی لفظ کا ایک ہی معنی میں مستعمل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُکانْجَن کے معانیدیکھیے

لُکانْجَن

lukaa.njan•लुकाँजन

  • Roman
  • Urdu

لُکانْجَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سُرمہ جس کے لگانے سے آدمی نظر نہیں آتا.

Urdu meaning of lukaa.njan

  • Roman
  • Urdu

  • ek surma jis ke lagaane se aadamii nazar nahii.n aataa

लुकाँजन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक सुर्मा जिसके लगाने से आदमी नज़र नहीं आता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُکانْجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُکانْجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone