تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لانگَن" کے متعقلہ نتائج

لانگَن

پھاند، چھلانگ

لانگَن میں آنا

الانگا جانا، الانگنے میں آنا

لانگْنا

کسی مقام یا چیز کے اوپر سے چھلانگ لگانا، کسی بندھ یا رکاوٹ کو پیروں سے پھاند کر پار کرنا، ڈگ بھر کر یا چھلانگ لگا کر فاصلہ یا مقام پار کرنا، جیسے: گھوڑے کا نالا لانگھنا

لانگْنا پَھلانگْنا

ایک دوسرے کے اوپر سے گزرنا ، عبور کرنا.

لِنگَن

ملاپ، بغل گیری، گلے لگانا، نیز پیار کرنا

لَنگَن

(طِب) اصلاحِ معدہ کے لیے بھوکا رہنا، فاقہ، فاقہ، (برہانِ قاطع)

لَہنْگا

عورتوں کا ایک پاٹ کا بڑے گھیر والا پاجامہ، گھاگرا، ہندو عورتوں کاج پائجامہ

لانگْھنا

کسی مقام یا چیز کے اوپر سے چھلانگ لگانا، کسی بندھ یا رکاوٹ کو پیروں سے پھاند کر پار کرنا، ڈگ بھر کر یا چھلانگ لگا کر فاصلہ یا مقام پار کرنا، جیسے: گھوڑے کا نالا لانگھنا

لانگا

اندازہ

لَنگْنا

لنگڑانا کا ایک املا

لَنگْھنا

لنگھانا جس کا یہ لازم ہے

لَنگانَہ

رک : ممولا جو زیادہ مستعمل ہے.

لَنگھانا

لانگھنا کا متعدی، دیکھو لانگھنا

لانگھ

لانگ، پھلانگ

لِنگَھن

مہادیو کی پوجا ، شیولنگ کی پوجا کرنے کا عمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں لانگَن کے معانیدیکھیے

لانگَن

laa.ngan•लांगन

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

لانگَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھاند، چھلانگ

Urdu meaning of laa.ngan

  • Roman
  • Urdu

  • phaand, chhalaang

English meaning of laa.ngan

Noun, Masculine

  • leaping, bestriding

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لانگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لانگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone