تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَڑونا" کے متعقلہ نتائج

جَڑونا

بیل کی جڑ کے قریب کے پان جو زیادہ بڑے کرارے اور پختہ رنگ کے ہوتے ہیں ؛ پان کی وہ بیل جو پرانی جڑ سے پھوٹے اور دوسری فصل کے لیے تیار ہو ؛ پیڑی (رک) ، پیوڑی ، پیوری.

جَڑْنا

کسی چیز کا کسی چیز میں بٹھانا، ٹانکنا، پچی کرنا مرصع کاری کرنا

جَڑانا

جڑنے یا نقاشی کا کام کرانا، جڑوانا

جوڑْنا

کسی ٹوٹی ہوئی چیز یا دو چیزوں کو ملانا وصل کرنا، پیوند لگانا

جُڑنا

پیوند ہونا، ملنا

جُڑْوانا

جڑنا، جوڑنا کا تعدیہ، جڑانا

جَڑْوانا

جڑنا کا تعدیہ، جڑانا، جڑنے کا کام کسی اور سے کرانا

جُڑانا

(رنج و غم وغیرہ کی حالت میں) بالوں کا نوچنا، سوگوار ہونا.

جُڑْواں

۱. ساتھ ساتھ پیدا ہونے والا (بچہ) ، توام.

جَرونا

جلانا، ضبط کرنا۔

جَونا

(ہندو) دعوت، ضیافت، سہانی، شادی، زمین جو بیچ ڈالنے کے لئے تیار ہو

جُونا

مون٘جھ وغیرہ کا مٹھا یا گُّچََھا جس سے برتن مان٘جھتے ہیں ، صوف ، پوچی .

جُھونا

دھان کی ایک قسم جس کا دانہ درمیانہ درجے کا ہوتا ہے اور سرے سے گول ہوتا ہے

جاوْنا

رک : جانا .

جَھڑنا

گِرنا، اوپر سے نیچے آنا یا بہنا، دور ہونا، الگ ہونا، جُدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑونا کے معانیدیکھیے

جَڑونا

ja.Donaa•जड़ोना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

جَڑونا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیل کی جڑ کے قریب کے پان جو زیادہ بڑے کرارے اور پختہ رنگ کے ہوتے ہیں ؛ پان کی وہ بیل جو پرانی جڑ سے پھوٹے اور دوسری فصل کے لیے تیار ہو ؛ پیڑی (رک) ، پیوڑی ، پیوری.

Urdu meaning of ja.Donaa

  • Roman
  • Urdu

  • bail kii ja.D ke qariib ke paan jo zyaadaa ba.De karaare aur puKhtaa rang ke hote hai.n ; paan kii vo bail jo puraanii ja.D se phuuTe aur duusrii fasal ke li.e taiyyaar ho ; pii.Dhii (ruk), piiv.Dii, piivarii

جَڑونا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَڑونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَڑونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone