تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُونا پَن" کے متعقلہ نتائج

لُونا پَن

نمکینی

لَہْنا پاؤنا

خوش قسمت ، خوش نصیب ، قسمت والا.

لنیاں پنیاں ہو کے دوڑنا

بیگمات کا محاورہ، کسی کے اشتیاق میں دوڑا جانا، خوشی میں لڑکتے پڑکتے جانا، بے تابانہ دوڑنا

پانی لینا

(انجن کا) بائلر میں پانی بھر لینا ۔

پَناہ لینا

۱. حمایت میں آنا، پشت پناہی چاہنا، صدمے یا اذیت سے بچنے کے لیے کس کے پاس ٹھہرنا یا رہنا، دشمن کی نظر سے روپوش ہونے کےلیے کسی محفوظ مقام میں آنا.

پان لینا

کسی کام کے کرڈالنے کا عہد کرنا ، بیڑا اٹھانا

پَناہ لانا

چھپنے کے لیے آنا، طالب امداد ہو کر پہن٘چنا.

ہاتھ پانی لینا

آب دست کرنا، طہارت کرنا، پاخانہ کرنے کے بعد ہاتھ وغیرہ دھونا، پانی لینا

پَناہ میں لینا

رک: پناہ دینا.

دَم لینے پانا

فراغت پانا، فرصت کا وقت پانا، سستانے کی مہلت پانا

پانی بَھر لانا

رک : پانی بھر آنا ۔

پان اُٹھا لینا

رک : پان اٹھانا.

کَفَن پَہَن لینا

سفید کپڑا سر یا جسم سے لپیٹنا نیز مرنے کو تیار رہنا.

چائے پانی کی خَبَر لینا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لُونا پَن کے معانیدیکھیے

لُونا پَن

luunaa-pan•लूना-पन

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

لُونا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نمکینی
  • مزہ
  • چاٹ
  • ملاحت
  • نفاست، عمدگی

Urdu meaning of luunaa-pan

  • Roman
  • Urdu

  • namkiinii
  • mazaa
  • chaaT
  • malaahat
  • nafaasat, umdagii

English meaning of luunaa-pan

Noun, Masculine

  • saltness
  • brackishness
  • palatableness
  • piquancy, charmingness

लूना-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नमकीनी
  • मज़े
  • नमकीन
  • सफ़ाई
  • श्रेष्ठता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُونا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُونا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone