تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرونا" کے متعقلہ نتائج

پَرونا

ایک ایسا پلّا، جھولی یا ٹوکرے کی قسم کا ظرف جس سے بھوسا ملے ہوے اناج کو ہوا میں اوپر سے گراتے ہیں تا کہ بھوسے سے دانہ علیحدہ ہو جائے

پِرونا

کسی سوراخ میں دھاگا وغیرہ گزارنا

پُروَنا

پورا کرنا، برلانا

موتی پِرونا

موتیوں کے سوراخ میں تاگا ڈالنا، موتیوں کی لڑی بنانا

کانٹے چُن چُن کَر پِرونا

تکالیف بیان کرنا .

پَتّے پِرونا

تمباکو کے گیلے پتوں کو تاگے یا ستلی میں پرو کر عمدہ قسم کے سگار بنانے کے لیے تیار کرنا نیز تہ در تہ رکھنا .

سِینا پِرونا

سلائی کا کام کرنا، سینا سِلانا

ہار پِرونا

پھول یا موتیوں میں سے دھاگا گزار کر ہار بنانا ، مالا بنانا (رک : ہار گوندھنا) ۔

تاگا پِرونا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا

تاگا پرونا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا

آس پُرونا

رک : آس برانا۔

دھاگا پِرونا

سوئی وغیرہ میں تاگا ڈالنا .

مالا پِرونا

موتی یا پھولوں وغیرہ میں دھاگہ ڈال کر ہار بنانا.

ڈورا پِرونا

موتی یا زیور وغیرہ میں ڈورا ڈالنا، دھاگے میں موتی وغیرہ پرونا.

سُوئی پِرونا

سُوئی کے ناکے میں تاگا ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرونا کے معانیدیکھیے

پَرونا

paronaa•परोना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَرونا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ایسا پلّا، جھولی یا ٹوکرے کی قسم کا ظرف جس سے بھوسا ملے ہوے اناج کو ہوا میں اوپر سے گراتے ہیں تا کہ بھوسے سے دانہ علیحدہ ہو جائے
  • گدا گر کی تھیلی
  • وہ چادر یا کپڑا جس سے اناج برساتے وقت ہوا کرتے ہیں اسے برتی بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of paronaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek a.isaa pilaa, jholii ya Tokre kii qasam ka zarf jis se bhuusa mile ho.ii anaaj ko havaa me.n u.upar se giraate hai.n taa ki bhuuse se daana alaihdaa ho jaaye
  • gadaagar kii thailii
  • vo chaadar ya kap.Daa jis se anaaj barsaate vaqt hu.a karte hai.n use bartii bhii kahte hai.n

परोना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ऐसा पल्ला, झोली या टोकरे के समान बर्तन जिससे भूसा मिले हुए अनाज को हवा में ऊपर से गिराते हैं जिससे कि भूसे से दाना अलग हो जाए
  • भिखारी की थैली
  • वह चादर या कपड़ा जिससे अनाज बरसाते समय हवा करते हैं उसे बरती भी कहते हैं

پَرونا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone