تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِپائی" کے متعقلہ نتائج

لِپائی

کہگل، پلاسٹر، استرکاری، پُتائی

لِپائی پوتائی

۔کہگل کرنا اور اُس پر سفیدی کرنا۔

لِپائی پُتائی

پلستر ہونا ، پوتا جانا یا کہگل ہونا ، استرکاری ہونا.

لِپْوائی

لِپائی

لائی

فصل کی کٹائی ، وہ غلّہ جو فصل کاٹنے کی اجرت میں دیا جائے.

لَگائی

لگائی ہوئی، بھڑکائی ہوئی (آگ)

لِپا

جو (مٹی گوبر وغیرہ سے) لیپا گیا ہو، لپائی کیا ہوا (عموماً ” پُتا “ کے ساتھ مستعمل)

لَڑائی

ہاتھا پائی، مارپیٹ، کُشتم کُشتا، گُتَّھم گُتَّھا

لِوائی

تلنگانی ٹھگوں کی اصطلاح ؛ مراد : کیل ، میخ ، جس میں کوئی چیز اٹکی یا جمی رہے ، کیل جس میں کوئی چیز ٹنگی رہے

لِپّی

رسم الخط.

لَپی

قبل مسیح کا ایک قدیم طرزِ تحریر (رسم الخط)

لَپّا

(زربافی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سنگین بناوٹ کا گوٹا جو دلہنوں کے دوپٹے کے آنچل یا پِشواز کے دامن پر ٹانکا جاتا ہے ، پلّو.

لَوائی

محبت، الفت، پیار

لَدائی

لادے جانے کا کام یا عمل، لَدا ہوا سامان

لَجائی

شرمائی ہوئی، جھینپی ہوئی، حیا سے متاثر

اردو، انگلش اور ہندی میں لِپائی کے معانیدیکھیے

لِپائی

lipaa.ii•लिपाई

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لِپائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کہگل، پلاسٹر، استرکاری، پُتائی
  • لیپنے کی اجرت یا معاوضہ

Urdu meaning of lipaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kahgil, plaasTar, astarkaarii, putaa.ii
  • lepne kii ujrat ya mu.aavzaa

English meaning of lipaa.ii

Noun, Feminine

  • whitewashing, smearing
  • plastering remuneration, remuneration for it

लिपाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लिपाने या लीपने की क्रिया, लीपने का भाव या मजदूरी, पुताई
  • लीपने की मज़दूरी या मुआवज़ा

لِپائی کے مترادفات

لِپائی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِپائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِپائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone