تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِپْوائی" کے متعقلہ نتائج

لِپْوائی

لِپائی

لِپائی

کہگل، پلاسٹر، استرکاری، پُتائی

لِپْواں

لِپا ہوا ، کڑھائی یا زردوزی وغیرہ کا گھنا کام.

لَپْوا

اٹھائی گیرا

لِپا

جو (مٹی گوبر وغیرہ سے) لیپا گیا ہو، لپائی کیا ہوا (عموماً ” پُتا “ کے ساتھ مستعمل)

لَوائی

محبت، الفت، پیار

لِوائی

تلنگانی ٹھگوں کی اصطلاح ؛ مراد : کیل ، میخ ، جس میں کوئی چیز اٹکی یا جمی رہے ، کیل جس میں کوئی چیز ٹنگی رہے

لَپی

قبل مسیح کا ایک قدیم طرزِ تحریر (رسم الخط)

لَپّا

(زربافی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سنگین بناوٹ کا گوٹا جو دلہنوں کے دوپٹے کے آنچل یا پِشواز کے دامن پر ٹانکا جاتا ہے ، پلّو.

لُپّو

ٹپیا، پگڑی، دستار

لَدوائی

لدوانے کی اُجرت، لدوانے کا کام

لِپّی

رسم الخط.

لِپائی پوتائی

۔کہگل کرنا اور اُس پر سفیدی کرنا۔

لِپائی پُتائی

پلستر ہونا ، پوتا جانا یا کہگل ہونا ، استرکاری ہونا.

لِیپی

smeared, plastered

اردو، انگلش اور ہندی میں لِپْوائی کے معانیدیکھیے

لِپْوائی

lipvaa.ii•लिपवाई

وزن : 222

دیکھیے: لِپائی

  • Roman
  • Urdu

لِپْوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لِپائی
  • (ھ) مونث۔ (عم) لپائی کی اُجرت، کہگل کرنے کی مزدوری

Urdu meaning of lipvaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • lipaa.ii
  • (ha) muannas। (am) lipaa.ii kii ujrat, kahgil karne kii mazduurii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِپْوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِپْوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone