تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَدائی" کے متعقلہ نتائج

لَدائی

لادے جانے کا کام یا عمل، لَدا ہوا سامان

لَدوائی

لدوانے کی اُجرت، لدوانے کا کام

لَداوی

لداؤ (رک) کے مشابہ ، ڈاٹ سے بنی ہوئی چھت ، ڈاٹ کا بنایا ہوا.

لَگائی

لگائی ہوئی، بھڑکائی ہوئی (آگ)

لائی

فصل کی کٹائی ، وہ غلّہ جو فصل کاٹنے کی اجرت میں دیا جائے.

لَڑائی

ہاتھا پائی، مارپیٹ، کُشتم کُشتا، گُتَّھم گُتَّھا

لَدا لَدایا

لدا ہوا ، لد کر تیار .

لَوائی

محبت، الفت، پیار

لَجائی

شرمائی ہوئی، جھینپی ہوئی، حیا سے متاثر

لَٹائی

۔ (ھ۔ بفتح اول) مونث۔ چھو۲ٹی چرخی جس پر پتنگ کی ڈور لپیٹتے ہیں۔

لدی

full, bearing

لدا

لدنا کا فعلِ ماضی، نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

لَچائی

لچانے کی کیفیت، جھکاؤ

لَدّی

میلے کپڑوں کی گٹھری ، پشتارہ.

لادی

دھوبی کی گٹھڑی، دُھلائی کے کپڑوں کی گٹھڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں لَدائی کے معانیدیکھیے

لَدائی

ladaa.ii•लदाई

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لَدائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لادے جانے کا کام یا عمل، لَدا ہوا سامان
  • لادنے کی اُجرت یا کرایہ

Urdu meaning of ladaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • laade jaane ka kaam ya amal, ladaa hu.a saamaan
  • laadne kii ujrat ya kiraaya

लदाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लादने की क्रिया, भाव या मज दूरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَدائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَدائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone