تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِپا" کے متعقلہ نتائج

لِپا

جو (مٹی گوبر وغیرہ سے) لیپا گیا ہو، لپائی کیا ہوا (عموماً ” پُتا “ کے ساتھ مستعمل)

لَپّا

(زربافی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سنگین بناوٹ کا گوٹا جو دلہنوں کے دوپٹے کے آنچل یا پِشواز کے دامن پر ٹانکا جاتا ہے ، پلّو.

لِپا ہونا

(مٹی گوبر وغیرہ سے) لپائی ہو چکی ہونا، پتا ہوا ہونا

لِپا پُتا

لپائی کیا ہوا، پوتا ہوا، دیوار پر رنگ یا چونا وغیرہ لگوانا، صفائی ستھرائی

لِپاو

لپائی پُتائی ، پلاسٹر ، کہگل.

لِپائی

کہگل، پلاسٹر، استرکاری، پُتائی

لِپائی پوتائی

۔کہگل کرنا اور اُس پر سفیدی کرنا۔

لِپائی پُتائی

پلستر ہونا ، پوتا جانا یا کہگل ہونا ، استرکاری ہونا.

لَپّا ڈُکّی

ڈک اور تھپّڑ کی لڑائی، چان٘ٹا چٹول، جوتم پیزار، مارپیٹ

لَپّا ڈُگّی

ڈک اور تھپڑ کی لڑائی، چانٹا چٹول، جوتم پیزار، مارپیٹ، ہاتھا پائی، مارکٹائی

لَپّا ڈَگی ہونا

چھینا چھپٹی ہونا.

لِپانا

فرش اور دیواروں پر گیلی مٹی چڑھانا

مُنہ لِپا کَرنا

رک : منہ بنانا ، منہ ٹیڑھا کرنا ۔

سونے چاندی میں لِپا ہونا

کسی شے پر سونے چان٘دی کا بہت زیادہ کام ہونا.

سونے میں لِپا ہونا

سر سے پاؤں تک سونے کا زیور پہنے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِپا کے معانیدیکھیے

لِپا

lipaa•लिपा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

لِپا کے اردو معانی

صفت

  • جو (مٹی گوبر وغیرہ سے) لیپا گیا ہو، لپائی کیا ہوا (عموماً ” پُتا “ کے ساتھ مستعمل)

شعر

Urdu meaning of lipaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo (miTTii gobar vaGaira se) liipaa gayaa ho, lipaa.ii kyaa hu.a (umuuman pitaa ke saath mustaamal

English meaning of lipaa

Adjective

  • smeared, plastered (with), whitewashed, bent (as a cane)

لِپا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone