تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِہاڑا" کے متعقلہ نتائج

لِہاڑا

(ہندو بقّال) لین دین کا کھوٹا، لینے دینے والا، نادہند، نیز

لَہْڑا

जंगली जानवरों का झुंड

لِہاڑی

किसी को बहुतों में उपहासास्पद सिद्ध करने के लिए किया जानेवाला मजाक

لَوہْڑا

چھوٹا ، خورد ، بچّہ ، طفل ؛ بحری یا فوجی کالج کا طالبِ علم ، کیڈٹ

لَڑا

لَڑنا (رک) کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام ؛ مرکبات میں مستعمل.

لاڑاں

لاڑ (رک) کی جمع نیز مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَہْڑُو

ایک کُھلی گاڑی جس میں صرف ایک آدمی بیٹھ سکتا ہے ، ایک طرح کا چھکڑا ، رہڑو.

لاڑی

جنوبی سندھ کا باشندہ.

لوڑا

(فحش، بازاری) مردانۂ آلۂ تناسل، ذکر، قضیب، لنگ، لنڈ

لاڑ

لاڈ، پیار، محبت

لایا

لایا، لانا، لایا ہوا

لایہ

دیوار کا ردّا، کپڑے کی تہہ، ایک قسم کا کاغذ

لاعِیَہ

थूहड़ के प्रकार का एक वृक्ष जिसका दूध बहुत ही विषैला और घातक होता है।

لَڑاؤُ

لڑنے کے قابل، ڈور جو ایک مرتبہ کنکوا اڑانے کے قابل ہو

لَڑَیں

لڑنا (رک) کا فعل مضارع صیغۂ جمع غائب و جمع متکلم ؛ تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں لِہاڑا کے معانیدیکھیے

لِہاڑا

lihaa.Daa•लिहाड़ा

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: بقالی

  • Roman
  • Urdu

لِہاڑا کے اردو معانی

صفت

  • (ہندو بقّال) لین دین کا کھوٹا، لینے دینے والا، نادہند، نیز
  • کمینہ، واہیات، ذلیل (شخص)
  • فضول، بےکار، خراب (اشیا

Urdu meaning of lihaa.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu baqqaal) len den ka khoTa, lene dene vaala, naadhind, niiz
  • kamiina, vaahiiyaat, zaliil (shaKhs
  • fuzuul, bekaar, Kharaab (ashyaa

English meaning of lihaa.Daa

Adjective

  • bad paymaster
  • vile, mean (Person )
  • useless, idle (Metterial )

लिहाड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (हिंदू महाजन) लेन-देन का खोटा, लेने-देने वाला
  • कमीना, बेहूदा और वाहियात, ज़लील शख़्स (व्यक्ति )
  • निकम्मा या निरर्थक, नीच, ख़राब (पदार्थ )

لِہاڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِہاڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِہاڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone