زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’بقالی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’بقالی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

بَیساکھی

۱. (ہندو) گن٘گا کے نہان کا ایک میلہ جو بیساکھ کے مہینے میں ہوتا ہے؛ (کشتکاری) گیہوں کی کٹائی سے پہلے کسانوں کا جشن.

پَکانا

۳. پھل وغیرہ کا قدرتی طور پر پیڑ پر یا پال دبا کر تیار کیا جانا.

تُڑوانا

۔(س) توڑنے کا متعدّی۔

تَڑی

دھونس

لِہاڑا

(ہندو بقّال) لین دین کا کھوٹا، لینے دینے والا، نادہند، نیز کمینہ، واہیات، ذلیل شخص

مَدّے

(بقالی) بابت، حساب

مُلائِم

(مجازاً) نرم ، گداز ؛ گدگدا ؛ پلپلا ۔

مِیاں

(مجازاً) مرشد ، پیر ۔

نامہ

۔ خط ، چٹھی ، پتر ، مکتوب .

نِبل

(بقالی) ناقص ، کچھ خراب ، ادنیٰ قسم کا ، گھٹیا ، غیر اہم ، کم تر (مال)

ڈھال

(بُنائی) گُلّا

کَسر بھرنا

کمی پوری کرنا، ٹوٹا دینا، خسارہ بھرنا

کَسر پڑنا

(بقال) کمی پڑنا

کَسَر دینا

(بقّال) مال کی بازاری قیمت یا عام بھاؤ سے دام کم کرکے دینا

کَسَر کھانا

(بقال) کسی چیز کی فروخت میں نقصان اٹھانا

کھاتے باقی

(بقَال) باقی، بقایا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone