تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑا" کے متعقلہ نتائج

لَڑا

لَڑنا (رک) کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَڑا مارنا

زمین پر گِرا کر مارنا

لَڑا مَرْتا ہے

لڑ لڑ کر جان دیے دیتا ہے ، خواہ مخواہ جھگڑا کرتا ہے.

لَڑا بِھڑا ہُوا

لڑنے میں مشاق، جنگ آزمودہ، لڑائی کا ماہر

لَڑاؤُ

لڑنے کے قابل، ڈور جو ایک مرتبہ کنکوا اڑانے کے قابل ہو

لَڑائی

ہاتھا پائی، مارپیٹ، کُشتم کُشتا، گُتَّھم گُتَّھا

لَڑائی ہونا

تنازع ہونا، جنگ ہونا

لَڑائی لَگْنا

جھگڑا ہونا ، نزاع پیدا ہونا

لَڑائی پَڑْنا

باہم فساد ہوجانا، جنگ چھڑنا

لَڑائی ڈَرائی

۔ وڑائی تابع مہمل ہے۔

لَڑائی کرنا

جھگڑا کرنا، جھگڑنا

لَڑائی چِھڑْنا

لڑائی کی ابتدا ہونا ، جنگ شروع ہونا

لَڑائی بَڑْھنا

لڑائی بڑھانا کا لازم، جھگڑا بڑھنا، جنگ کو طول دینا

لَڑائی مانگْنا

خواہ مخواہ جھگڑا کرنا

لَڑائی ڈالْنا

جنگ کرنا، لڑنا، جھگڑا کھڑا کرنا، دو یا زیادہ شخصوں کو لڑوانا، لڑائی اور خصومت قائم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑا کے معانیدیکھیے

لَڑا

la.Daa•लड़ा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

لَڑا کے اردو معانی

فعل، مذکر

  • لَڑنا (رک) کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام ؛ مرکبات میں مستعمل.

اسم، مذکر

  • ایک یا زیادہ لڑی والا ، تراکیب میں جُزو دوم کے طور پر مستعمل
  • ایک لڑی کا ہار.

شعر

Urdu meaning of la.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dnaa (ruk) ka phaul-e-maazii niiz haaliya-e-tamaam ; murakkabaat me.n mustaamal
  • ek ya zyaadaa la.Dii vaala, taraakiib me.n juzo dom ke taur par mustaamal
  • ek la.Dii ka haar

English meaning of la.Daa

Verb, Masculine

  • quarrelled, fought

Noun, Masculine

  • beads, flowers or any other object put together by pushing the string through them

लड़ा के हिंदी अर्थ

क्रिया, पुल्लिंग

  • लड़ना का भूतकालिक रूप

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लड़ी का पुर्लिंग या परिवर्तित रूप, एक या ज़्यादा लड़ी वाला
  • एक लड़ी का हार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone