تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالی" کے متعقلہ نتائج

لالی

سرخ رنگت، سرخی، وہ چیز جس کے لگانے سے کوئی چیز سرخ ہو جائے

لالی رَہ جانا

saving honour or good name

لالی پاپ رَہ جانا

عزت بچ جانا ، بات بنی رہنا ، توقیر میں فرق نہ آنا.

لالی پاپ

ایک سخت مٹھائی کی گولی جو چبانے کی بجائے چوسی جاتی ہے اور یہ چھوٹی لکڑی یا تیلی پر لگی ہوتی ہے.

لَعْلی

سُرخی ، لالی.

لالِیا

(کاشت کاری) سخت دانے کا سُرخ رنگت کا گیہوں ، گھٹیا ، بدھا.

لَعْلِیں

لعل کا بنا ہوا، لعل کے رنگ کا، سرخ

لَعْلِیں لَب

लाल और सुंदर । होठों वाली सुंदरी ।।

لعل یمن

عرب کے صوبہ یمن کا لعل جو نہایت سُرخ ہوتا ہے

لَعْلِ یَمَنی

عرب کے صوبہ یمن کا لعل جو نہایت سُرخ ہوتا ہے

نَشے کی لالی

نشے باز کے چہرے کی سرخی ؛ نشے کی دھک ۔

بہو لالی، دلہن گھر گھالی

شوقین عورت بد چلن ہوتی ہے اور گھر برباد کر دیتی ہے

کالا مُنْہ کَر جَگ دِکھلاوے تَب لالَن کی لالی پاوے

جب تک آدمی بڑی بڑی ذلّتیں یا مشقّتیں نہیں جھیلتا کامیاب نہیں ہوتا ، مشقت اٹھا کرہی نام روشن ہوتا ہے .

پان کی لالی

۔پان کی سُرخی۔ ع

گہْری لالی دیکھ کَر پُھول گُمان بھئے، کتنے باگ جَہان میں لگ لَگ سُوکھ گئے

خوبصورتی یا حسن کا غرور نہیں ہونا چاہیے، سیکڑوں باغ دنیا میں لگ لگ کر سُوکھ گئے یا سوکھ جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لالی کے معانیدیکھیے

لالی

laaliiलाली

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرخ رنگت، سرخی، وہ چیز جس کے لگانے سے کوئی چیز سرخ ہو جائے
  • دختر، لڑکی، بہن، ہمشیرہ (کے لیے)
  • ہندو عورت
  • دلاری، پیاری، لاڈلی
  • قُمری
  • پکی پسی ہوئی اینٹوں کی بجری (جو چونے میں مِلا کر بطور پلاسٹر استعمال کی جاتی ہے)
  • ایامِ حیض، لتّا / لتّہ
  • سرخروئی، آبرو، عزت، نیک نامی، ساکھ
  • خونی دست، اسہالِ خونی
  • وہ سرخی جو بلبل کی دُم کے نیچے ہوتی ہے
  • آنکھوں کی سرخی، چندھاپن، نظر دھند لانا
  • سرخ یا کالی انتڑیاں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لَعْلی

سُرخی ، لالی.

شعر

Urdu meaning of laalii

  • Roman
  • Urdu

  • surKh rangat, surKhii, vo chiiz jis ke lagaane se ko.ii chiiz surKh ho jaaye
  • duKhtar, la.Dkii, bahan, hamshiira (ke li.e
  • hinduu aurat
  • dulaarii, pyaarii, laaDlii
  • qumrii
  • pakkii pisii hu.ii i.inTo.n kii bajrii (jo chuune me.n mila kar bataur plaasTar istimaal kii jaatii hai
  • ayaa-e-haiz, lataa / lataa
  • surKhruu.ii, aabruu, izzat, nekanaamii, saakh
  • Khuunii dast, ishaal-e-Khuunii
  • vo surKhii jo bulbul kii dam ke niiche hotii hai
  • aa.nkho.n kii surKhii, chandhaapan, nazar dhund laanaa
  • surKh ya kaalii anta.Diyaa.n

English meaning of laalii

Noun, Feminine

  • redness, ruddiness
  • daughter, sister
  • form of address for Hindu woman
  • the menstrual discharge
  • bleariness, rouge
  • the bloody and viscid discharge from dysentery
  • prolapsus ani
  • the small red patch under the tail of a bulbul
  • blearedness, blear eyes
  • good name, reputation, honour
  • the red or black tripe

लाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लाल होने की अवस्था या भाव; लालिमा
  • (चेहरे की) शोभा; रौनक
  • इज़्ज़त; आबरू।

لالی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لالی

سرخ رنگت، سرخی، وہ چیز جس کے لگانے سے کوئی چیز سرخ ہو جائے

لالی رَہ جانا

saving honour or good name

لالی پاپ رَہ جانا

عزت بچ جانا ، بات بنی رہنا ، توقیر میں فرق نہ آنا.

لالی پاپ

ایک سخت مٹھائی کی گولی جو چبانے کی بجائے چوسی جاتی ہے اور یہ چھوٹی لکڑی یا تیلی پر لگی ہوتی ہے.

لَعْلی

سُرخی ، لالی.

لالِیا

(کاشت کاری) سخت دانے کا سُرخ رنگت کا گیہوں ، گھٹیا ، بدھا.

لَعْلِیں

لعل کا بنا ہوا، لعل کے رنگ کا، سرخ

لَعْلِیں لَب

लाल और सुंदर । होठों वाली सुंदरी ।।

لعل یمن

عرب کے صوبہ یمن کا لعل جو نہایت سُرخ ہوتا ہے

لَعْلِ یَمَنی

عرب کے صوبہ یمن کا لعل جو نہایت سُرخ ہوتا ہے

نَشے کی لالی

نشے باز کے چہرے کی سرخی ؛ نشے کی دھک ۔

بہو لالی، دلہن گھر گھالی

شوقین عورت بد چلن ہوتی ہے اور گھر برباد کر دیتی ہے

کالا مُنْہ کَر جَگ دِکھلاوے تَب لالَن کی لالی پاوے

جب تک آدمی بڑی بڑی ذلّتیں یا مشقّتیں نہیں جھیلتا کامیاب نہیں ہوتا ، مشقت اٹھا کرہی نام روشن ہوتا ہے .

پان کی لالی

۔پان کی سُرخی۔ ع

گہْری لالی دیکھ کَر پُھول گُمان بھئے، کتنے باگ جَہان میں لگ لَگ سُوکھ گئے

خوبصورتی یا حسن کا غرور نہیں ہونا چاہیے، سیکڑوں باغ دنیا میں لگ لگ کر سُوکھ گئے یا سوکھ جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone