تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَسَرْکا" کے متعقلہ نتائج

لَسَرْکا

(زربافی) ہتوڑے کی ضرب کھا کر چپٹا ہواوا تار جو قریب ۹ گرہ لمبا ہوتا ہے .

لَل سِرا

وہ کنکوا جس کا سرا لال کاغذ کا ہوتا ہے

لَہْرِیَہ

چھوٹی لہر نیز خم ، لہروں کی شکل سے مشابہہ.

لَہْرا

لہراتی ہوئی سُریلی آواز، سُروں کا سہانا اُتار چڑھاؤ (خصوصاً) سارنگی یا بین وغیرہ کی آواز

لَڑْکا

بچّہ، بالک، طفل، کودک، چھوکرا

لَرزہ

وہ کپکپی جو خوف یا بیماری کی حالت میں ہوتی ہے، تھرتھراہٹ، لرزش، رعشہ، (مجازاً) شدید خوف

لَرْزا

وہ کپکپی جو خوف یا بیماری کی حالت میں ہوتی ہے، تھرتھر کان٘پنا

لَٹْکا

عمل، جادو، منتر، ٹوٹکا، ٹونا

لورا

(ڈومنیوں کی اصطلاح) آوارہ مرد

لَپْکا

بری عادت و لت، خو، چاٹ، شوق، چسکا

لَہَرْنا

لہرانا، ہچکولے کھانا

لَنْکا

سری لنکا، سراندیپ، ایک ملک کا نام جس میں رام اور راون کی لڑائی ہوئی تھی نیز ایک قلعے کا نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سونے کا تھا

لَہْکا

پتلا گوٹا نیز لچکا، دَھنک

لَچْکَہ

رک : لچکا ، چوڑا گوٹا

لَچْکا

جھٹکا، ہچکولا نیز موچ، چک

اردو، انگلش اور ہندی میں لَسَرْکا کے معانیدیکھیے

لَسَرْکا

lasarkaa•लसर्का

وزن : 122

موضوعات: زربافی لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

لَسَرْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زربافی) ہتوڑے کی ضرب کھا کر چپٹا ہواوا تار جو قریب ۹ گرہ لمبا ہوتا ہے .

اسم، مؤنث

  • (لکھنؤ) تھوڑا سا تعلق ، لگاؤ ، واسطہ ، سروکار .

Urdu meaning of lasarkaa

  • Roman
  • Urdu

  • (zarbaafii) hato.De kii zarab kha kar chapTaa hu.aavaa taar jo qariib ९ girah lambaa hotaa hai
  • (lakhanu.u) tho.Daa saa taalluq, lagaa.o, vaastaa, sarokaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَسَرْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَسَرْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone