تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْکا" کے متعقلہ نتائج

لَہْکا

پتلا گوٹا نیز لچکا، دَھنک

لاکا

ایک چھلکے نما کیڑا جو بعض درختوں کی پتلی شاخ پر اپنی رال ڈالتاہے جو خشک ہوکر لاک کہلاتی ہے، نباتی کیڑوں کا اُگال

لَہْکا لَہْکا

جھومتا ہوا ، لہلہاتا ہوا (سبزہ وغیرہ).

لَہْکار

لہکتی ہوئی آواز، گلبانگ، بانگ، اُمنگ بھری آواز

لَہْکانا

اُکسانا، بھڑکانا، کسی کام پراُبھارنا، شہ دینا

لَہْکاری

دُوردراز تک پہنچنے والی.

لَہْکارْنا

زور سے بولنا، ترنگ میں بولنا، شوخی سے بولنا

لَہْکارے بال

چمک دار بال .

لَہْکاوَٹ

شعلہ ، لپٹ نیز سرسبزی ، بہار.

لاکھ

کتنا ہی، ہر چند ، بہتیرا.

لَہْکی

لہردار، لہرائی ہوئی

لاکھا

لاکھ کا سرخ رنگ، پان کھا کر ہونٹوں پر جمائی ہوئی سرخی کی تہہ، جسے عورتیں ہونٹوں پر خوبصورتی کے لیے جماتی ہیںِ، لاکھ کا بنا ہوا مشاطگی اشیا

لَوکا

ایک قسم کا کدو، لوکی : گھیا کدو (لاط : Cucurbita Lagenaria)

لاکھ ہا

کئی لاکھ ، لاکھوں ، لکھو کھا (بطور واحد و جمع پر دو مستعمل).

لُکَّا

وہ شخص جو خفیہ طریقے سے بدکاری اور جرائم کرتا ہے اور چوری چھپے گناہ کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْکا کے معانیدیکھیے

لَہْکا

lahkaa•लहका

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَہْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتلا گوٹا نیز لچکا، دَھنک
  • لمبا، لپکارا

شعر

Urdu meaning of lahkaa

  • Roman
  • Urdu

  • putlaa goTaa niiz lachkaa, dhanik
  • lambaa, lapkaaraa

English meaning of lahkaa

Noun, Masculine

  • thin brocade lace, to cause to warble

लहका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पतला गोटा, लचका, धनिक

لَہْکا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone