تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْرا" کے متعقلہ نتائج

لَہْرا

لہراتی ہوئی سُریلی آواز، سُروں کا سہانا اُتار چڑھاؤ (خصوصاً) سارنگی یا بین وغیرہ کی آواز

لَہْراؤ

موجیں مارنے یا لہرانے کی کیفیت

لَہْرانا

تلاطم یا تموّج پیدا ہونا، موج اُٹھنا

لَہْرا آنا

شوق پیدا ہونا.

لَہْراہَٹ

لہرانے کی کیفیت یا عمل، جن٘بش، مراد، گیت کے بول، لَے، ترنگ

لَہْرا ہونا

شوق پیدا ہونا.

لَہْرا لینا

آڑے ہاتھوں لینا ، خوب خبر لینا ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا.

لَہْرا لَگانا

اُکسانا، آمادہ کرنا

لَہْرا بَجانا

زد و کوب کرنا ، خوب مارنا پِیٹنا ، جُتیانا ، تڑاتڑ لگانا ، ضربِ پیہم .

لَہْرا اُڑانا

تانیں لینا، سریلی آواز سے گانا

لَہْرا نِکَلْنا

(کسی ساز سے) آواز یا سُر نکلنا ، دُون بجنا.

لَہْرا نِکالْنا

کسی کام کا شروع کرنا.

لَہْرا ہو جانا

شوق پیدا ہونا.

سارَنگی کا لَہْرا

سارن٘گی پر بجائی جانے والی ایک گت.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْرا کے معانیدیکھیے

لَہْرا

lahraaलहरा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

لَہْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لہراتی ہوئی سُریلی آواز، سُروں کا سہانا اُتار چڑھاؤ (خصوصاً) سارنگی یا بین وغیرہ کی آواز
  • متواتر زد وکوب، تڑاتڑ جوتیاں پڑنے کی آواز
  • ضربِ پیہم، کوفت، کلفت
  • شوق
  • لہر، گوٹے لچکے وغیرہ کی ٹکائی، ٹکن

شعر

Urdu meaning of lahraa

  • Roman
  • Urdu

  • lahraatii hu.ii suriilii aavaaz, suro.n ka suhaana utaar cha.Dhaa.o (Khusuusan) saarangii ya bain kii aavaaz
  • mutavaatir zad vakob, ta.Daata.D juutiiyaa.n kii aavaaz
  • zarab-e-paiham, kofat, kulfat
  • shauq
  • lahr, goTe lachke vaGaira kii Tikaa.ii, Takan

English meaning of lahraa

Noun, Masculine

  • lively air or tune
  • wave

लहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सब कामों की ओर से निश्चिंत होकर पूर्ण मनोयोग से सुख-भोग की ओर प्रवृत्त होना या उसका आनन्द लेना
  • आनन्द, मौज, लेना
  • लहर, तरंग
  • मज़ा, मौज, आंनद
  • लहर; तरंग
  • बादलों का थोड़ी देर ज़ोर से बरसना
  • तबले पर द्रुतगति से बजाई गई लहरिल गत।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَہْرا

لہراتی ہوئی سُریلی آواز، سُروں کا سہانا اُتار چڑھاؤ (خصوصاً) سارنگی یا بین وغیرہ کی آواز

لَہْراؤ

موجیں مارنے یا لہرانے کی کیفیت

لَہْرانا

تلاطم یا تموّج پیدا ہونا، موج اُٹھنا

لَہْرا آنا

شوق پیدا ہونا.

لَہْراہَٹ

لہرانے کی کیفیت یا عمل، جن٘بش، مراد، گیت کے بول، لَے، ترنگ

لَہْرا ہونا

شوق پیدا ہونا.

لَہْرا لینا

آڑے ہاتھوں لینا ، خوب خبر لینا ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا.

لَہْرا لَگانا

اُکسانا، آمادہ کرنا

لَہْرا بَجانا

زد و کوب کرنا ، خوب مارنا پِیٹنا ، جُتیانا ، تڑاتڑ لگانا ، ضربِ پیہم .

لَہْرا اُڑانا

تانیں لینا، سریلی آواز سے گانا

لَہْرا نِکَلْنا

(کسی ساز سے) آواز یا سُر نکلنا ، دُون بجنا.

لَہْرا نِکالْنا

کسی کام کا شروع کرنا.

لَہْرا ہو جانا

شوق پیدا ہونا.

سارَنگی کا لَہْرا

سارن٘گی پر بجائی جانے والی ایک گت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone