تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچْکَہ" کے متعقلہ نتائج

لَچْکَہ

رک : لچکا ، چوڑا گوٹا

لَچْکا

جھٹکا، ہچکولا نیز موچ، چک

لَچْکا دینا

لرزہ یا جھٹکا دینا ، جھٹکے سے لچک پیدا کرنا

لَچْکا کھانا

لچک کھانا ، لچک جانا نیز ہچکولے لینا

لَچْکاؤ

لچکنے کی کیفیت یا عمل

لَچکانا

لچکنا کا متعدی، جھکانا، نیز ہلانا، مٹکانا

کین٘چُلی کا لَچْکا

ایک وضع کا لچکا کہ جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سان٘پ کی کین٘چلی کی مانند لمبا ہو جاتا ہے

کیچُلی کا لَچْکا

ایک قسم کا لچکا جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سانپ کی کیچلی کی طرح لمبا ہو جاتا ہے

کینچَل کا لَچْکا

ایک وضع کا لچکا جو کھین٘چنے سے لمبا ہو جاتا ہے ، مرغولے دار لچکا

لَچْکی

لچکدار، لچکنے والا

لَچْکے

لچکا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

لَچَک

۔(ھ) مونث۔ وہ قوت جس سے اجسام دب کر جھُک کر مروڑ پاکر یا کھنچ کر اصلی حالت پر آجاتے ہیں مثلاً دبانے کی لچک گانسی میں جھُکانے کی کمانی۔ مروڑنے کی تاگے یا رسی میں جب بٹ کر چھوڑ دیئے جائیں اور کھینچنے کی ربڑ اور ستار کے تاروں میں ہوتی ہے۔ ۲۔کسی نرم شے کی خمیدگی۔ خم۔ جھکاؤ ۳۔کسی چیز کا نزاکت سے حرکت کرنا۔ جھک جانا۔ ؎ ۴۔ جھُکا۔ ضرب۔ ہچکولا۔ اِس معنی میں آنا جانا کے ساتھ مستعملہے۔

لَڑْکا

بچّہ، بالک، طفل، کودک، چھوکرا

لَٹْکا

عمل، جادو، منتر، ٹوٹکا، ٹونا

لَپْکا

بری عادت و لت، خو، چاٹ، شوق، چسکا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچْکَہ کے معانیدیکھیے

لَچْکَہ

lachka•लचका

دیکھیے: لَچْکا

  • Roman
  • Urdu

لَچْکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : لچکا ، چوڑا گوٹا

Urdu meaning of lachka

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha lachkaa, chau.Daa goTaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچْکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچْکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone