تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمْبا" کے متعقلہ نتائج

لَمْبا

دراز، طویل

لَمْبا ہونا

دراز ہونا، طویل ہونا

لَمْبائی

درازی، طوالت، لمبان

لَمْبا ہاتھ مارنا

بڑا فائدہ اٹھانا، زیادہ رقم ہاتھ آنا (دھوکا دھڑی سے)

لَمْبان

درازی، لمبائی، طول، طوالت

لَمْبا سَفَر

دور کی مسافت ، دور کا سفر ، سفرِ دراز ، دنیا سے رحلت یا کوچ ، سفرِ آخرت.

لَمْبانی

لان٘با ، لمبائی والا ، لمبان والا.

لَمْبانا

دراز کرنا ، طویل کرنا.

لَمْباؤ

درازی ، لمبائی ، طول ، بڑائی .

لَمْبا چوڑا پَرْدہ لَگانا

بناوٹ کا پردہ کرنا.

لَمْبا کَرْنا

طول یا درازی میں بڑھانا، دراز کرنا، کھین٘چ کر طویل کرنا

لَمْبا بَنْنا

رفو چکّر ہونا، جُل دینا، فرار ہونا

لَمْبا پَڑْنا

مرجانا ، لیٹ جانا.

لَمْبا دَفْتَر

طول طویل مضمون

لَمْبا چَوڑا

فراخ، کشادہ، کھلا ہوا، وسیع، طویل وعریض، دراز اور وسیع ، بہت کشادہ

لَمْبا لَمْبا لیٹْنا

فرش وغیرہ پر ڈھے جانا ، لمبا پڑنا ؛ مرجانا .

لَمْباڑا

ایک ذات یا برادری جو اناج وغیرہ ڈھوتی ہے ، بنجارا نیز اس کا ایک فرد.

لَمْبا چَوڑا کام

بہت بڑا کام، وہ کام جس میں طول عمل درکار ہوں

لَمْباڑَْن

لمباڑا گروہ کی کوئی عورت ، لمباڑا (رک) کی بیوی .

لَمْبائی چَوڑائی

لمبان چوڑان، طول و عرض

لَمبا تَڑنگا

موٹا تازہ اور دراز قد، لمبے قد کا اور موٹا تازہ، لمبے تڑنگے

لَمبا سَفَر کَرنا

۔۱۔دوٗر کا سفر کرنا۔ ۲۔(کنایۃً) دنیا سے کوچ کرنا۔ مرجانا۔

لَمبان چَوڑان

length and breadth

لَمبان چَوْران

۔ (ھ) مذکر۔ لمبائی چوڑائی۔

ہاتھ لَمْبا کَرکے

ہاتھ بڑھا کے ، ہاتھ دراز کر کے ۔

پُھوہَڑ دَرْزی ، لَمْبا ڈورا

پھوہڑ انسان ہمیشہ کام خراب کرتا ہے۔

لَمْبی چوٹی لَمْبا گُھونٹ

(تکرار کے ساتھ مستعمل) بچّوں کو بہلانے یا دوا پلاتے وقت کہا جاتا تھا .

جِتْنا سانْپ لَمْبا اُتْنی گِرَہ چَوڑی

ایک جیسے ہیں، اگر ایک میں کچھ کمی ہے تو دوسرے نے پوری کر دی .

ہاتھ لَمبا ہونا

اثر و رُسوخ ہونا ، قدرت ہونا ، طاقت ہونا ۔

جَیسا اُونٹ لَمبا تَیسا گَدھا خَواص

جیسا مالک بے وقوف ویسا نوکر

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْبا کے معانیدیکھیے

لَمْبا

lambaaलंबा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَمْبا کے اردو معانی

صفت

  • دراز، طویل
  • بلند، اونچا
  • دراز قد، طویل القامت
  • بہت، کثیر، زیادہ
  • (کنایۃً) بیوقوف، نادان

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لَن٘با

رک : لمبا ، طویل ، دراز.

شعر

Urdu meaning of lambaa

  • Roman
  • Urdu

  • daraaz, taviil
  • buland, u.unchaa
  • daraazqad, taviil alqaa mat
  • bahut, kasiir, zyaadaa
  • (kanaa.en) bevaquuf, naadaan

English meaning of lambaa

Adjective

  • long, tall
  • large
  • expanded, distant (journey)
  • great
  • spacious, capacious
  • (Figurative) fool

लंबा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (पदार्थ) जिसका एक सिरा उसके दूसरे सिरे से अधिक दूरी पर हो। जिसके दोनों सिरों के बीच का विस्तार बहुत हो। ' चौड़ा ' का विपर्यय। जैसे-लंबा कपड़ा, लंबे बाल, लंबी लाठी। पद-लंबा-चौड़ा = (क) जिसका आयतन और विस्तार दोनों बहुत अधिक हों। जैसे-लंबा-चौड़ा मैदान। (ख) अनावश्यक और असाधारण रूप से व्यर्थ बढ़ाया हुआ। जैसे-लंबी-चौड़ी बातें करना।
  • जो ऊपर की ओर दूर तक उठा हो। अपेक्षया अधिक ऊँचाईवाला। जैसे-लंबा आदमी, लंबा पेड़, लंबा बाँस आदि।
  • ऊँचाई में दूर तक जाने वाला; ऊँचा, जैसे- लंबा वृक्ष
  • आड़ेपन या क्षैतिज रेखा में दूर तक विस्तृत, जैसे- लंबा रास्ता
  • दीर्घ (समय), जैसे- लंबा अर्सा।

لَمْبا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَمْبا

دراز، طویل

لَمْبا ہونا

دراز ہونا، طویل ہونا

لَمْبائی

درازی، طوالت، لمبان

لَمْبا ہاتھ مارنا

بڑا فائدہ اٹھانا، زیادہ رقم ہاتھ آنا (دھوکا دھڑی سے)

لَمْبان

درازی، لمبائی، طول، طوالت

لَمْبا سَفَر

دور کی مسافت ، دور کا سفر ، سفرِ دراز ، دنیا سے رحلت یا کوچ ، سفرِ آخرت.

لَمْبانی

لان٘با ، لمبائی والا ، لمبان والا.

لَمْبانا

دراز کرنا ، طویل کرنا.

لَمْباؤ

درازی ، لمبائی ، طول ، بڑائی .

لَمْبا چوڑا پَرْدہ لَگانا

بناوٹ کا پردہ کرنا.

لَمْبا کَرْنا

طول یا درازی میں بڑھانا، دراز کرنا، کھین٘چ کر طویل کرنا

لَمْبا بَنْنا

رفو چکّر ہونا، جُل دینا، فرار ہونا

لَمْبا پَڑْنا

مرجانا ، لیٹ جانا.

لَمْبا دَفْتَر

طول طویل مضمون

لَمْبا چَوڑا

فراخ، کشادہ، کھلا ہوا، وسیع، طویل وعریض، دراز اور وسیع ، بہت کشادہ

لَمْبا لَمْبا لیٹْنا

فرش وغیرہ پر ڈھے جانا ، لمبا پڑنا ؛ مرجانا .

لَمْباڑا

ایک ذات یا برادری جو اناج وغیرہ ڈھوتی ہے ، بنجارا نیز اس کا ایک فرد.

لَمْبا چَوڑا کام

بہت بڑا کام، وہ کام جس میں طول عمل درکار ہوں

لَمْباڑَْن

لمباڑا گروہ کی کوئی عورت ، لمباڑا (رک) کی بیوی .

لَمْبائی چَوڑائی

لمبان چوڑان، طول و عرض

لَمبا تَڑنگا

موٹا تازہ اور دراز قد، لمبے قد کا اور موٹا تازہ، لمبے تڑنگے

لَمبا سَفَر کَرنا

۔۱۔دوٗر کا سفر کرنا۔ ۲۔(کنایۃً) دنیا سے کوچ کرنا۔ مرجانا۔

لَمبان چَوڑان

length and breadth

لَمبان چَوْران

۔ (ھ) مذکر۔ لمبائی چوڑائی۔

ہاتھ لَمْبا کَرکے

ہاتھ بڑھا کے ، ہاتھ دراز کر کے ۔

پُھوہَڑ دَرْزی ، لَمْبا ڈورا

پھوہڑ انسان ہمیشہ کام خراب کرتا ہے۔

لَمْبی چوٹی لَمْبا گُھونٹ

(تکرار کے ساتھ مستعمل) بچّوں کو بہلانے یا دوا پلاتے وقت کہا جاتا تھا .

جِتْنا سانْپ لَمْبا اُتْنی گِرَہ چَوڑی

ایک جیسے ہیں، اگر ایک میں کچھ کمی ہے تو دوسرے نے پوری کر دی .

ہاتھ لَمبا ہونا

اثر و رُسوخ ہونا ، قدرت ہونا ، طاقت ہونا ۔

جَیسا اُونٹ لَمبا تَیسا گَدھا خَواص

جیسا مالک بے وقوف ویسا نوکر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمْبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمْبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone