تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمْبا لَمْبا لیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

لَمْبا لَمْبا لیٹْنا

فرش وغیرہ پر ڈھے جانا ، لمبا پڑنا ؛ مرجانا .

لَگْنا

مِلنا ، ساتھ ساتھ ہونا ، قریب قریب ہونا ، جُرنا.

کائی لَگْنا

کائی جمنا، خراب ہو جانا

لَبْنا

بچے کی پیدائش کے دو تین دن بعد تک پستانوں سے دودھ کی بجائے دودھ کی مانند ایک رطوبت خارج ہوتی ہے جسے لبنا کہتے ہیں

لَٹْکا

عمل، جادو، منتر، ٹوٹکا، ٹونا

جی لَگْنا

(طبیعت کا) بہلنا، کسی بات یا کام میں دھیان ہونا

جا لَگْنا

قریب جا پہنچنا، کسی خاص جگہ جاکر ٹھہر جانا

آ لَگْنا

قریب پہنچنا، نزدیک آنا

دِل لَگْنا

دل کا متوجا ہونا، منہمک ہونا

لُو لَگْنا

لُو کا اثر ہونا ، گرم ہوا کا اثر پڑنا ، لُو سے متاثر ہونا .

لُوں لَگْنا

لُو لگنا ، گرمی لگ جانا.

اَپْنی لَگْنا

اپنی ہی فکر ہے، خود غرض ہے

حِنا لَگْنا

حنا لگانا (رک) کا لازم

کَرْنا لَگْنا

زخم پڑنا ، زخمی ہونا ؛ گزند پہنچنا.

لَدْنا

بوجھ یا اسباب رکھا جانا، بار ہونا، لادا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْبا لَمْبا لیٹْنا کے معانیدیکھیے

لَمْبا لَمْبا لیٹْنا

lambaa lambaa leTnaa•लम्बा लम्बा लेटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَمْبا لَمْبا لیٹْنا کے اردو معانی

  • فرش وغیرہ پر ڈھے جانا ، لمبا پڑنا ؛ مرجانا .

Urdu meaning of lambaa lambaa leTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • farsh vaGaira par Dhay jaana, lambaa pa.Dnaa ; mar jaana

लम्बा लम्बा लेटना के हिंदी अर्थ

  • फर्श आदि पर ढह जाना, लम्बा पड़ना, मर जाना

لَمْبا لَمْبا لیٹْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمْبا لَمْبا لیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمْبا لَمْبا لیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone