تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلَمْبا" کے متعقلہ نتائج

سَلَمْبا

کھاری پانی سے نمک شور نکلتا ہے جسکو سلمبا اور کھاری نمک کہتے ہیں .

سَلَّمْنا

ہم نے مانا ، ہم نے تسلیم کیا .

سَلْما

چاندی سونے کے تار جن کو بٹ کر اور بل دے کر پوشاک اور پاپوش وغیرہ میں کارچوب کے کام میں لگاتے ہیں

سَلْمِیَہ

(نفسیات) لازم و ملزوم یا یکساں قسم کی اشیاء یا اشخاص کا مجموعہ ، سیٹ

سَلْمَہ

سَلّمَہ

ایک بوٹی جسے کپڑا رنگنے میں استعمال کرتے ہیں .

سُمْبا

توپ کی نالی صاف کرنے کا گز

سَلَّمَہا

خدا سلامت رکھے (زندہ شخص (عورت) کے لیے سلامتی کی دعا)

سِلابَہ

سِل پر پیسنے کا عمل ، پیسنا.

سَبْع

سات، ہفت، سات کا عدد (۷) .

سامِع

سننے والا

سامنا

مواجہہ ، رُوبرو ، بالمقابل ، آمنا سامنا.

سامِعَہ

سننے کی قوّت، سماعت

سامِیَہ

رک : سامی (۴).

سَماع

کانوں سے کام لینا، کان لگانا، سننا، شنید

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلَمْبا کے معانیدیکھیے

سَلَمْبا

salambaa•सलम्बा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَلَمْبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھاری پانی سے نمک شور نکلتا ہے جسکو سلمبا اور کھاری نمک کہتے ہیں .

Urdu meaning of salambaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaarii paanii se namak shor nikaltaa hai jisko salambaa aur khaarii namak kahte hai.n

सलम्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खारी पानी से नमक शोर निकलता है जिसको सलमबा और खारी नमक कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلَمْبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلَمْبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone