تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمْبائی چَوڑائی" کے متعقلہ نتائج

لَمْبائی چَوڑائی

لمبان چوڑان، طول و عرض

لَمْبی چَوڑی

طول طویل ، بہت لمبی .

لَمْبا چَوڑا

فراخ، کشادہ، کھلا ہوا، وسیع، طویل وعریض، دراز اور وسیع ، بہت کشادہ

لَمْبا چَوڑا کام

بہت بڑا کام، وہ کام جس میں طول عمل درکار ہوں

لَمْبا چوڑا پَرْدہ لَگانا

بناوٹ کا پردہ کرنا.

لَمبی چَوڑی ہانکنا

۔ ۱۔شیخی بگھارنا۔ ڈینگ مارنا۔

لَمْبی چوڑی بانکْنا

شیخی بگھارنا ، ڈینگیں مارنا ؛ طویل داستان سنانا ، قصّہ باندھنا.

لَمْبے چوڑے دَعوے کَرْنا

بڑے بڑے دعوے کرنا

جِتْنا سانْپ لَمْبا اُتْنی گِرَہ چَوڑی

ایک جیسے ہیں، اگر ایک میں کچھ کمی ہے تو دوسرے نے پوری کر دی .

سائِیں کا گَھر دُور ہے جَیسے لَمْبی کَھجُور، چَڑھے تو چاکھے پَریم رَس گِرے تو چَکنا چُور

خدا کو پانا بہت مشکل ہے اگر پا لے تو اس سے بڑھ کر کچھ نہیں نہ پائے تو تباہ ہو جائے

لکھائی چھپائی

کتابت اور چھاپنے کا کام، لکھ پڑھ لو، پکا کام کر لو تکرار باقی نہ رہے

لَمبان چَوڑان

length and breadth

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْبائی چَوڑائی کے معانیدیکھیے

لَمْبائی چَوڑائی

lambaa.ii-chau.Daa.ii•लंबाई-चौड़ाई

وزن : 222222

  • Roman
  • Urdu

لَمْبائی چَوڑائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لمبان چوڑان، طول و عرض

Urdu meaning of lambaa.ii-chau.Daa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • lambaan chau.Daan, tuul-o-arz

English meaning of lambaa.ii-chau.Daa.ii

Noun, Feminine

  • length and breadth, size, dimensions

लंबाई-चौड़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आकार, आयाम, विस्तार, अक्षांश और देशांतर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمْبائی چَوڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمْبائی چَوڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone