تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَلَکْ" کے متعقلہ نتائج

لَلَکْ

امنگ، شوق، چاؤ، آرزو، تمنّا

لَلَک لَلَک کَر

گڑگڑا کر ، بہت عاجزی سے.

لَلکارنا

نعرہ مارنا، آواز لگانا

لَلْکانا

کسی شخص میں شوق یا خواہش پیدا کرنا ؛ لڑانا ، حملہ کرانا ؛ اُکسانا ، جھگڑا کرانا

لَلْکار

سخت آواز جس سے رعب و دہشت طاری ہو، ڈپٹ، دھمکی، تنبیہہ و تہدید کی آواز، ڈراؤنی آواز

لَلْکار بَھرنا

ایسی آواز نکالنا جس سے خوف طاری ہو ، ہیبت ناک آواز.

لَلْکار بَتانا

ڈان٘ٹنا، للکار کے کہنا

لو

اگر (عربی فقروں میں مستعمل) .

لُو

وہ گرم ہوا، جو گرمی کے موسم میں چلتی ہے، باد سموم

لو

کسی شخص سے گواہی یا تصدیق چاہنے کے لیے ، کسی سے کسی مسئلے یا بات میں تصدیق چاہنا .

لَہا

(برائے تانیث) اُس کو، اُس کے لئے

لَب

(ہر چیز کا) جوہر، ست، اصل، مغز، گودا، مینگ، خالص

لَگ

لگنا کا فعلِ امر، تراکیب میں مستعمل

لِکھ

لکھنا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل.

لولکا

کھٹا ساگ، چوکا، ترسا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَلَکْ کے معانیدیکھیے

لَلَکْ

lalak•ललक

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

لَلَکْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • امنگ، شوق، چاؤ، آرزو، تمنّا
  • للکار، آواز، آوازِ سخت
  • فوری جوش (پانی کا ہو یا کسی جذبے کا)، ولولہ
  • لالچ، طمع، حرص
  • دُھن، خیال تصوّر
  • لہر، موج، ترنگ

شعر

Urdu meaning of lalak

  • Roman
  • Urdu

  • umang, shauq, chaa.o, aarzuu, tamannaa
  • lalkaar, aavaaz, aavaaz-e-saKht
  • faurii josh (paanii ka ho ya kisii jazbe ka), valavla
  • laalach, tumh, hirs
  • dhun, Khyaal tasoXvar
  • lahr, mauj, tarang

English meaning of lalak

Noun, Feminine

ललक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَلَکْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَلَکْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone