تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَلْکار" کے متعقلہ نتائج

لَلْکار

سخت آواز جس سے رعب و دہشت طاری ہو، ڈپٹ، دھمکی، تنبیہہ و تہدید کی آواز، ڈراؤنی آواز

لَلْکار بَھرنا

ایسی آواز نکالنا جس سے خوف طاری ہو ، ہیبت ناک آواز.

لَلْکار بَتانا

ڈان٘ٹنا، للکار کے کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَلْکار کے معانیدیکھیے

لَلْکار

lalkaarललकार

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

لَلْکار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سخت آواز جس سے رعب و دہشت طاری ہو، ڈپٹ، دھمکی، تنبیہہ و تہدید کی آواز، ڈراؤنی آواز
  • حملے کے وقت پکارنے کی آواز
  • شکار کو اٹھانے اور ہوشیار کرنے کی آواز
  • کمک کے واسطے پکارنے کی آواز
  • مقابلے کے لیے پکارنے کی آواز

شعر

Urdu meaning of lalkaar

  • Roman
  • Urdu

  • saKht aavaaz jis se rob-o-dahasht taarii ho, DapaT, dhamkii, tanbiihaa-o-tahdiid kii aavaaz, Daraavnii aavaaz
  • hamle ke vaqt pukaarne kii aavaaz
  • shikaar ko uThaane aur hoshyaar karne kii aavaaz
  • kumak ke vaaste pukaarne kii aavaaz
  • muqaable ke li.e pukaarne kii aavaaz

English meaning of lalkaar

Noun, Feminine

  • calling, shouting, bawling
  • cry, halloo
  • call or shout of defiance, challenge
  • challenge, threat

ललकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतियोगिता, लड़ाई आदि के लिए किसी का किया जानेवाला आह्वान या किया जानेवाला आमंत्रण, यह कहना कि आओ सामना करके देख लो
  • हमले के वक़्त पुकारने की आवाज़
  • ललकारने की क्रिया या भाव
  • शिकार को उठाने और होशयार करने की आवाज़
  • प्रतिपक्षी को दी गई चुनौती

لَلْکار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَلْکار

سخت آواز جس سے رعب و دہشت طاری ہو، ڈپٹ، دھمکی، تنبیہہ و تہدید کی آواز، ڈراؤنی آواز

لَلْکار بَھرنا

ایسی آواز نکالنا جس سے خوف طاری ہو ، ہیبت ناک آواز.

لَلْکار بَتانا

ڈان٘ٹنا، للکار کے کہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَلْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَلْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone