تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھلَک" کے متعقلہ نتائج

پَھلَک

تختہ ، جدول ، ڈھال

جانُو پَھلَک

گھٹنے کی چینی ، سر زانو .

پَھلْکی

جو ڈھال سے مسلح ہو ، ڈھال بردار

پَھلْکا

پھپھولا، چھالا

پَھلَّکی

رک : پھلسئی ، مچھلی ، لاط : Mystus capirat .

پُھلْکی

ایک طرح کی مچھلی

پُھلکا

پھپھولا ، چھالا ، آبلہ

پُھلْکارْنا

(سانْپ کے پھن کی طرح) پھلانا، پھیلانا، سانْپ کا پھن پھیلانا

پِیلَک

چیون٘ٹا .

پولَک

. لمبے بان٘س کے سرے پر بن٘دھا ہوا گھاس کا پولایا پیال جسے جلا کر بگڑے ہوے ہاتھی کو ڈرانے کے لیے چرخی کے ذریعے استعمال کرتے ہیں .

پِلَک

۱. (قدیم) رک: پیلک، زردک، پیروزا.

پلک

پپوٹوں کے بالوں میں سے ہر ایک، آن٘ھکوں کے بال، مژگاں، پل، لمحہ

پالک

(جمادات) شن٘گرف.

پَلَک میں

ذرا دیر میں، دیکتھے دیکتھے.

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھلَک کے معانیدیکھیے

پَھلَک

phalak•फलक

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَھلَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تختہ ، جدول ، ڈھال
  • فلک (رک) کا عوامی تلفظ .
  • (مجازاً) پیشانی .
  • رک : پَھدْکا ، معنی نمبر ا .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَلَق

۱. پھاڑنا ، شگاف کرنا ، اندھیرے کو چاک کرنا ، سپیدۂ سحر ، صبح کو روشنی ، صبح کا اُجالا .

فَلَک

آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)

شعر

Urdu meaning of phalak

  • Roman
  • Urdu

  • taKhtaa, jaduul, Dhaal
  • falak (ruk) ka avaamii talaffuz
  • (majaazan) peshaanii
  • ruk ha phad॒ka, maanii nambar e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone