تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَلکارنا" کے متعقلہ نتائج

لَلکارنا

نعرہ مارنا، آواز لگانا

شیر کو لَلْکارْنا

اپنے سے زیادہ طاقتور سے چھیڑ چھاڑ کرنا

لَشْکارْنا

کُتّے کو شکار پر جھپٹانےکے لئے لش لش کرنا

لوکارْنا

ٹھگوں کے بس میں آ کر مسافر کا آہ و فریاد کرنا ، چیخ و پکار کرنا ، ڈونڑیانا

لَلْکانا

کسی شخص میں شوق یا خواہش پیدا کرنا ؛ لڑانا ، حملہ کرانا ؛ اُکسانا ، جھگڑا کرانا

لَہْکارْنا

زور سے بولنا، ترنگ میں بولنا، شوخی سے بولنا

لَکِیرْنا

لکیر کھینچنا ، خط کھینچنا ، دھاری بنانا ، منتر پڑھ کر حصار کھینچنا کیلنا ؛ خاکہ ڈالنا ، ڈول بنانا.

لَہَرْنا

لہرانا، ہچکولے کھانا

لُکانا

چُھپانا، پوشیدہ کرنا، اخفا کرنا

لَک کَرنا

صاف ستھرا کرنا ، پاک کرنا ؛ روشن کرنا ، چمکانا ؛ پالش کرنا.

لَشْکارا

چمک دمک، جھلکارا، آب و تاب

لَنکارا

مکّار و عیّار عورت

لَکْلَکانا

لک لک کرنا ، چمکنا ، دمکنا ، جھلْملانا.

لَچکانا

لچکنا کا متعدی، جھکانا، نیز ہلانا، مٹکانا

لَلچَانا

۔(ھ) ۱۔لالچ کرنا۔ حرص کرنا۔ ؎ ۲۔ آزاد کرنا۔ تمنا کرنا۔ مائل ہونا۔ خواہش کرنا۔ رغبت کرنا۔ ؎ ۳۔ طمع دینا۔ لبھانا۔ مجھ کو ناحق للچاتے ہو۔ ۴۔دل میں شوق ہونا۔ چاہنا۔ میرا دل اس کے واسطے بہت للچاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَلکارنا کے معانیدیکھیے

لَلکارنا

lalkaarnaa•लल्कारना

اصل: ہندی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

لَلکارنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نعرہ مارنا، آواز لگانا
  • کڑک کر بولنا، سخت یا رعب دار آواز سے پکارنا، ڈپٹنا
  • مقابلے کے لیے حریف کو بلند آواز سے طلب کرنا
  • ہانک مارنا، پکارنا
  • کتّے کو شکار پر دوڑانے کے لیے آواز دینا ؛ سوتے شکار کو ہانک لگا کر اُٹھانا، شکار کو آواز لگا کر ہوشیار کرنا

Urdu meaning of lalkaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naara maarana, aavaaz lagaanaa
  • ka.Dak kar bolnaa, saKht ya robadaar aavaaz se pukaarnaa, DapaTnaa
  • muqaable ke li.e hariif ko buland aavaaz se talab karnaa
  • haa.nk maarana, pukaarnaa
  • kutte ko shikaar par dau.Daane ke li.e aavaaz denaa ; sote shikaar ko haa.nk laga kar uThaanaa, shikaar ko aavaaz laga kar hoshyaar karnaa

English meaning of lalkaarnaa

Transitive verb

  • call out
  • challenge, threaten, warn, bawl

लल्कारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को किसी से लड़ने के लिए बढ़ावा देना।
  • चुनौती देना, नारा लगाना, पुकारना, कड़क कर बोलना
  • प्रतियोगिता, लड़ाई आदि के लिए किसी को आमन्त्रित या आहूत करना।
  • किसी को लड़ने की चुनौती देना
  • किसी को किसी और से लड़ने के लिए उकसाना।

لَلکارنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَلکارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَلکارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone