تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکْڑی" کے متعقلہ نتائج

لَکْڑی

سخت دل ، کٹھور ، سخت ، کرخت ، نہایت سوکھا ہوا ، اینٹھا ہوا ، کھنگڑ ؛ نہایت دُبلا ، کان٘ٹا.

لَکْڑی چَلْنا

لاٹھیوں سے مار پیٹ ہونا.

لَکْڑی دینا

(ہندو) رشتہ داروں کا مُردے کی چتا میں ایک ایک لکڑی رکھنا، مُردے کو جلانا، کِریا کرم کرنا

لَکْڑی ڈالْنا

سزا کے طور پر گردن میں لکڑی باندھ دینا تاکہ ہلنے جُلنے میں دشواری ہو.

لَکْڑی مارنا

رک : ڈنڈی مارنا ، کمی کرنا ، حق تلفی کرنا.

لَکْڑی کھانا

۔ لاٹھیوں سے مار کھانا۔ لاٹھی سے پٹنا۔

لَکْڑی کھیلْنا

پَٹا بازی کرنا ، پَٹا کھیلنا.

لَکْڑی باز

لاٹھی چلانے والا، لاٹھی چلانے کے فن کا واقف

لَکْڑی کی شام

کسی دھات کی موٹھ جو دستی جریب پر چڑھائی جاتی ہے.

لَکْڑی پَکْڑانا

سہارا دینا ، مدد دینا.

لَکْڑی کے بال

لکڑی کے بال ان باریک دھجّیوں کو کہتے ہیں جو ناقص اور ردّی لکڑی کے ٹکڑوں کو ایک خاص قسم کی مشین کے رندے سے تراش کر بنائے جاتے ہیں ، ان کی باریکی کے مدارج مختلف اور ہلکے ، صاف اور لچک دار ہوتے ہیں.

لَکْڑی کا جَوہَر

وہ لکیریں جو اچھی لکڑی میں نمایاں ہوتی ہیں.

لَکْڑی لِیے پِھرنا

دشمن ہونا ، مارنے کو پھرنا ، مخالف ہونا ، نقصان پہنچانا.

لَکْڑی کی گِرَہ

رک : لکڑی کی گان٘ٹھ.

لَکْڑی کی ٹال

رک : ٹال.

لَکْڑی سے متعلق کہاوتیں

لَکْڑی

اصل: سنسکرت

'لَکْڑی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone