تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِینِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

لِینِیَّہ

وہ حروفِ علّت جن کا ماقبل مفتوح ہو (مثلاً و اور ی).

لینا

حاصل کرنا، پانا، وصول کرنا، صرف میں لانا، اخذ کرنا

لینی

وہ رسم، جو بچے کو دایہ سے واپس لینے میں برتی جاتی ہے

لَونِیَہ

رنگنے کا رنگ (حشریات) نسیج کا قدرتی رنگ (انگ Pigment).

لَینی

بچہ جننے کے قریب ہونے والی بھینس یعنی وہ بھینس یا گائے جس کے حمل کے دن پورے کے دن پورے ہوگئے ہوں اور تھنوں مین دودھ آگیا ہو

لُونِیا

کھارا، نمکین

لُنِیا

۔(ھ) مذکر۔ ایک قوم کا نام جو بیشتر دیوار اُٹھانے اور کنواں کھودنے کا کام کرتی ہے۔

لِینَہ

खजूर के पेड़ का तना, खजूर की | लंबी सोंट।

لُوں

لُو، باد گرم، سُموم، وہ گرم ہوا جو وسط گرمی میں چلتی اور جسم کو جھلسے دیتی ہے

لوں

تک، تلک، لگ

لینے

لینا (رک) کی مغیّرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل.

لَہْنی

(زرباقی) تارکش کی تپائی پر لگی ہوئی کنڈلی یاچرخی کی پھرکی، جو چرخی کےساتھ گھمائی جاتی ہے، تیراک

لَیّاں

کِھیلیں

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

لانے

لانا، حاصل کرنا، لے کرآنا، تحسین حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِینِیَّہ کے معانیدیکھیے

لِینِیَّہ

liiniyya•लीनिय्या

  • Roman
  • Urdu

لِینِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ حروفِ علّت جن کا ماقبل مفتوح ہو (مثلاً و اور ی).

Urdu meaning of liiniyya

  • Roman
  • Urdu

  • vo haruuf-e-illat jin ka maaqbal maftuuh ho (masalan-o-aur ya)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِینِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِینِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone