تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْری" کے متعقلہ نتائج

لَہْری

۱. وہ ( شخص ) جو اپنی طبیعت کے کہنے پر چلے اور کسی اور کی پروا نہ کرے ، من موجی ؛ زندہ دل ، خوش طبع.

لَہْریں

لہر (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَہْریں آنا

زہر کے اثر سے پیچ و تاب کھانا.

لَہْریں لینا

لہرانا، ہلنا، جنبش کرنا

لَہْریں گِنْنا

بیکاری و بے شغلی کی حالت میں وقت گزارنا، فضول کام کرنا، بے کار کام کرنا، وقت گنوانا، بے فائدہ کام کرنا

لَہْریں اُٹْھنا

(دریا یا سمندر میں) تلاطم ہونا ، تموّج پیدا ہونا ؛ کسی جذبے یا خیال کا سلسلہ جاری ہونا.

لَہْریں مارْنا

دریا وغیرہ کا موجزن ہونا، ہلکورے لینا، تموّج ہونا

لَہْریں کھانا

پانی کا موجیں مارنا ، ہلکورے لینا.

اَنَنْد لَہْری

(ساز گری) تنبورے کی قسم کا ایک تارا ساز جس کو بھکاری بھجن گاتے وقت تُنْتُناتے رہتے ہیں، تُن تُنی

دِل کا لَہْری

آزاد ؛ خوش مزاج ؛ من موجی

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْری کے معانیدیکھیے

لَہْری

lahriiलहरी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لَہْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھاری.
  • ۱. وہ ( شخص ) جو اپنی طبیعت کے کہنے پر چلے اور کسی اور کی پروا نہ کرے ، من موجی ؛ زندہ دل ، خوش طبع.
  • ۲. لہر ( رک ) کی طرف منسوب ، لہر کا.
  • ۳. دھاری دار ، لہریا.
  • ریچھ ، بھالو.

Urdu meaning of lahrii

  • Roman
  • Urdu

  • dhaarii
  • ۱. vo ( shaKhs ) jo apnii tabiiyat ke kahne par chale aur kisii aur kii parva na kare, manmaujii ; zindaa dil, Khushatbaa
  • ۲. lahr ( ruk ) kii taraf mansuub, lahr ka
  • ۳. dhaariidaar, lahariyaa
  • riichh, bhaaluu

English meaning of lahrii

Noun, Feminine

  • emotional, whimsical, capricious
  • merry, jovial
  • striped

लहरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = लहर
  • लहर। तरंग। हिलोर। मौज। वि० [हिं० लहर + ई (प्रत्य॰)] १. मन की तरंग के अनसार काम करनेवाला।
  • सदा प्रसन्न रहनेवाला। खुश मिजाज।
  • लहर; तरंग।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَہْری

۱. وہ ( شخص ) جو اپنی طبیعت کے کہنے پر چلے اور کسی اور کی پروا نہ کرے ، من موجی ؛ زندہ دل ، خوش طبع.

لَہْریں

لہر (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَہْریں آنا

زہر کے اثر سے پیچ و تاب کھانا.

لَہْریں لینا

لہرانا، ہلنا، جنبش کرنا

لَہْریں گِنْنا

بیکاری و بے شغلی کی حالت میں وقت گزارنا، فضول کام کرنا، بے کار کام کرنا، وقت گنوانا، بے فائدہ کام کرنا

لَہْریں اُٹْھنا

(دریا یا سمندر میں) تلاطم ہونا ، تموّج پیدا ہونا ؛ کسی جذبے یا خیال کا سلسلہ جاری ہونا.

لَہْریں مارْنا

دریا وغیرہ کا موجزن ہونا، ہلکورے لینا، تموّج ہونا

لَہْریں کھانا

پانی کا موجیں مارنا ، ہلکورے لینا.

اَنَنْد لَہْری

(ساز گری) تنبورے کی قسم کا ایک تارا ساز جس کو بھکاری بھجن گاتے وقت تُنْتُناتے رہتے ہیں، تُن تُنی

دِل کا لَہْری

آزاد ؛ خوش مزاج ؛ من موجی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone