تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْریں" کے متعقلہ نتائج

لَہْریں

لہر (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَہْریں آنا

زہر کے اثر سے پیچ و تاب کھانا.

لَہْریں لینا

لہرانا، ہلنا، جنبش کرنا

لَہْریں گِنْنا

بیکاری و بے شغلی کی حالت میں وقت گزارنا، فضول کام کرنا، بے کار کام کرنا، وقت گنوانا، بے فائدہ کام کرنا

لَہْریں اُٹْھنا

(دریا یا سمندر میں) تلاطم ہونا ، تموّج پیدا ہونا ؛ کسی جذبے یا خیال کا سلسلہ جاری ہونا.

لَہْریں مارْنا

دریا وغیرہ کا موجزن ہونا، ہلکورے لینا، تموّج ہونا

لَہْریں کھانا

پانی کا موجیں مارنا ، ہلکورے لینا.

مُضْطَرِب لَہْریں

متحرک لہریں ۔

طَبِیعَت کا لَہْریں لینا

دل میں اُمنگیں پیدا ہونا

پانی کی لَہْریں گِنْنا

بیکار یا ناممکن کام کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْریں کے معانیدیکھیے

لَہْریں

lahre.nलहरें

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَہْریں کے اردو معانی

  • لہر (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

شعر

Urdu meaning of lahre.n

  • Roman
  • Urdu

  • lahr (ruk) kii jamaa ; murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of lahre.n

  • waves

لَہْریں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَہْریں

لہر (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَہْریں آنا

زہر کے اثر سے پیچ و تاب کھانا.

لَہْریں لینا

لہرانا، ہلنا، جنبش کرنا

لَہْریں گِنْنا

بیکاری و بے شغلی کی حالت میں وقت گزارنا، فضول کام کرنا، بے کار کام کرنا، وقت گنوانا، بے فائدہ کام کرنا

لَہْریں اُٹْھنا

(دریا یا سمندر میں) تلاطم ہونا ، تموّج پیدا ہونا ؛ کسی جذبے یا خیال کا سلسلہ جاری ہونا.

لَہْریں مارْنا

دریا وغیرہ کا موجزن ہونا، ہلکورے لینا، تموّج ہونا

لَہْریں کھانا

پانی کا موجیں مارنا ، ہلکورے لینا.

مُضْطَرِب لَہْریں

متحرک لہریں ۔

طَبِیعَت کا لَہْریں لینا

دل میں اُمنگیں پیدا ہونا

پانی کی لَہْریں گِنْنا

بیکار یا ناممکن کام کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْریں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْریں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone