تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْریں مارْنا" کے متعقلہ نتائج

لَہْریں مارْنا

دریا وغیرہ کا موجزن ہونا، ہلکورے لینا، تموّج ہونا

لاتیں مارنا

لاتیں جمانا ، ٹھوکریں مارنا ، لاتیں رسید کرنا ، لاتوں سے پیٹنا ، سزا کے طور پر لاتیں جمانا.

کھاتے پِیتے لاتیں مارْنا

خوشحالی میں شکایت کرنا، باوجود آسودگی کے شکایت کرنا

لَہْر مارنا

لہرانا نیز بہنا.

لاجوں مَرْنا

نہایت شرم و لحاظ سے بیٹھا جانا، بہت شرمندہ ہونا

کِیوں بَہِشْت میں لاتیں مارْتے ہو

کیوں بُرے کام سے باز نہیں آتے ، کیوں گناہ کرتے ہو ، عاقبت کیوں خراب کرتے ہو.

مارا لَہر نَہ لے

رک : مارا پانی نہ مانگے .

اپنی ٹانگ کھولنا آپ ہی لاجوں مرنا

اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے

اَپْنی ران کھولنا آپ لاجوں مَرنا

اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْریں مارْنا کے معانیدیکھیے

لَہْریں مارْنا

lahre.n maarnaa•लहरें मारना

محاورہ

مادہ: لَہْر

  • Roman
  • Urdu

لَہْریں مارْنا کے اردو معانی

  • دریا وغیرہ کا موجزن ہونا، ہلکورے لینا، تموّج ہونا

Urdu meaning of lahre.n maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dariyaa vaGaira ka mojzin honaa, halkore lenaa, tamoXvaj honaa

English meaning of lahre.n maarnaa

  • (a body of water) to be turbulent

लहरें मारना के हिंदी अर्थ

  • समुंदर आदि का ज्वार आना, हलकोरे लेना, नदी आदि की मौजें लहराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْریں مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْریں مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone