تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَباڑ" کے متعقلہ نتائج

لَباڑ

جھوٹا، بے ایمان، گپّی، بد دیانت

لَباڑ لَباڑی

۔ (ھ۔ بفتح اول) صفت۔ چھوٹا گپّی۔ بد دیانت۔

لَباڑی

۱. رک : لباڑیا

لَباڑن

لباڑ (رک) کی تانیث

لَباڑْیا

جھوٹا، گپّی، لپاٹی

لَباڑْنا

لُوٹنا ، چھین لینا ، قبْضہ کر لینا ، ہتھیا لینا ، غصب کر لینا

لَبْڑا

وہ شخص جو بائیں ہاتھ سے کام کرے، وہ شخص جو کھانے پینے کی چیزوں کا حریص ہو، جھوٹا

لَبَڑ

جھوٹا، بیہودہ بکواس کرنے والا، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

لَبَڑ چَٹائی

خوشامدی، للو پتو

لَبَڑ خَنْدَہ

بے ہودہ، جھوٹا

لَبَڑ سَبَڑ

پھوہڑ پن سے ، بد سلیقکی کے ساتھ ، بلا غور و خوض.

لَبَڑ دَھوں دَھوں

غُل غپاڑا، ہنگامہ، بد نظمی، ہلڑ بازی، افراتفری، بے نظمی

لَبَڑ چَٹائی کَرْنا

خوشامد کرنا، زٹل ہانکنا

لِباس

پوشاک، کپڑے، جامہ، پوشش

لَتاڑ

تکلیف، دُکھ، مصیبت، روندن، پامالی، فضیحتی، رسوائی، لاتیں مارے جانے کا کام، ملامت، سرزنش

اردو، انگلش اور ہندی میں لَباڑ کے معانیدیکھیے

لَباڑ

labaa.D•लबाड़

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

لَباڑ کے اردو معانی

صفت

  • جھوٹا، بے ایمان، گپّی، بد دیانت
  • بے وفا
  • بدمعاش، بُری خصلت والا، لُچّا لفنگا

Urdu meaning of labaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuTaa, be.iimaan, gappii, baddiyaanat
  • bevafaa
  • badmaash, burii Khaslat vaala, luchcha laphangaa

English meaning of labaa.D

Adjective

लबाड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَباڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَباڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone