تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِباسی" کے متعقلہ نتائج

لِباسی

لباس سے منسوب، لباس سے متعلق، بدلی ہوئی شکل و شباہت والا، دِکھاوے کا

رَنْگ لِباسی

रंग-बरंगी कपड़ों का शौक़ ।।

خوش لِباسی

عُمدگی کے ساتھ کپڑے زیب تن کرنے کا عمل، خُوش پوشی، خوش نُمائی، زیبائش

سَفید لِباسی

خُفیہ پولیس کے وہ آدمی جو سفید سادہ یونیفارم میں ہوتے ہیں ۔

بے لِباسِی

عریانیت، برہنگی، بغیر لباس کے

لِباس

پوشاک، کپڑے، جامہ، پوشش

لِباس کَرنا

(کسی چیز کو اپنا) ملبوس بنانا ، لباس کی جگہ استعامل کرنا.

لِباس بَدَلْنا

کپڑے تبدیل کرنا، پہنے ہوئے کپڑے اتار کر دوسرے کپڑے پہننا، پہنا ہوا جوڑا اتار کر دوسرا پہننا

لِباس پاک

(طب) کپڑوں کے اوپر سامنے کے رُخ باندھنے کا کپڑا جو ڈاکٹر ، نرس اور دائی وغیرہ اپنے پانے کام کے وقت باندھ لیتے ہیں.

لِباسِ کاغَذی

کاغذ کے کپڑے ، کاغذ کا لباس ، ایران میں رسم تھی کہ داد خواہ کاغذ کے کپڑے پہن کر حاکم کے سامنے جاتا تھا

لِباسِ رِیائی

धोखा देनेवाले वस्त्र, धोखा देने वाला भेष, छद्मवेश ।

لِباس پَہْنانا

جامہ پہنانا ، روپ دینا ؛ منتقل کرنا ؛ ترجمہ کرنا.

لِباسِ تَقْویٰ

شرم، لاج، لجا، درویشوں کے پہننے کا کپڑا، موٹا کپڑا

لِباسِ مَجاز

غیر حقیقی صورت ، حقیقت سے بعید ، غیر حقیقی معنی (اصلی معنوں کی مناسبت کے ساتھ).

لِباسِ دَرْویشی

مراد : درویشی ، فقر کا لبادہ ، پیری ، بزرگی.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِباسی کے معانیدیکھیے

لِباسی

libaasii•लिबासी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: اِلْباس

اشتقاق: لَبِسَ

  • Roman
  • Urdu

لِباسی کے اردو معانی

صفت

  • لباس سے منسوب، لباس سے متعلق، بدلی ہوئی شکل و شباہت والا، دِکھاوے کا

شعر

Urdu meaning of libaasii

  • Roman
  • Urdu

  • libaas se mansuub, libaas se mutaalliq, badlii hu.ii shakl-o-shabaahat vaala, dikhaave ka

English meaning of libaasii

Adjective

  • related to 'libaas' (attire or dress), show off, meretricious

लिबासी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लिबास (वस्त्र) से संबंधित, बदले हुए चेहरे मोहरे का, दिखावे का

لِباسی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِباسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِباسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone