تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاو" کے متعقلہ نتائج

لہو

خون، رکت، دم

لَہْو

کھیل، کھیل کود، بازی، شغل

لُہو

لاو

۔لانا سے امر کا صیغہ

لَہُو پِئے

کسی کو قسم دیتے ہوئے کہتے ہیں ہمارا جنازہ دیکھے، ہمارا مُردہ پیٹے

لَہو کرنا

بے مزہ کرنا، تلخی، بے لطفی پیدا کرنا، غصہ دلا کر مزہ کھونا

لَہُو ہونا

بہت زخمی ہونا ، لہولہان ہونا .

لَہُو آنا

بدن سے خون نکلنا نیز تھوک کے ساتھ خون نکلنا

لَہُو مِلْنا

محبّت ہونا، میل جول ہونا، کمالِ اتحاد ہونا نیز خاندانی طور پر برابر کا ہونا، ہم نسبت ہونا

لَہو دینا

فصد کُھلتے وقت رگ سے خون نکلنا، خون بہنا، خون چھوڑنا

لَہُو لینا

فصد کھولنا، نشتر مارنا، فصد کی راہ خون نکالنا

لَہُو بَیٹْھنا

خون کے دست آنا، دستوں کے ساتھ خون نکلنا، خون ہگنا

لَہُو جَلْنا

لہو جلانا (رک) کا لازم ، خون صرف ہونا ، محنت مشقت ہونا .

لَہُو رَنگ

خون کے رنگ کا، سرخ، عنابی

لَہُو رونا

آنکھوں سے آنسوؤں کے بجائے خون نکلنا، بہت رونا، روتے روتے آنکھوں میں آنسو نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لاو کے معانیدیکھیے

لاو

laav•लाव

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

لاو کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • ۔لانا سے امر کا صیغہ
  • جھنڈا ، نشان ، علامت .
  • موٹا رسّا ؛ کن٘ویں سے پانی کھینچنے کی رسّی ؛ وہ قطعۂ زمین جو ایک دن میں ایک چرس سے بھری جائے ؛ کشتی باندھنے کی رسّی ؛ قرضہ جو زمین کے عوض لیا جائے
  • کٹائی ، کُھدائی ؛ فصل کاٹنا ، ٹکڑا یا تراشا ہوا

شعر

Urdu meaning of laav

  • Roman
  • Urdu

  • ۔laanaa se amar ka siiGa
  • jhanDaa, nishaan, alaamat
  • moTaa rasaa ; ku.nve.n se paanii khiinchne kii rassii ; vo qataah-e-zamiin jo ek din me.n ek charas se bharii jaaye ; kashtii baandhne kii rassii ; qarzaa jo zamiin ke ivz liyaa jaaye
  • kaTaa.ii, khudaa.ii ; fasal kaaTnaa, Tuk.Daa ya taraashaa hu.a

लाव के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूमि का वह टुकड़ा जो एक दिन में भाँग से भर जाय
  • कुएँ से पानी निकालने का रस्सा, मोटा रसा
  • वह क़र्ज़ा जो ज़मीन के एवज़ में लिया जाय
  • पंडोल मट्टी जिससे घर पोता जाता है
  • नाव को बाँधने की रस्सी
  • लवा नामक पक्षी
  • झंडा, निशान
  • कटाई
  • खुदाई
  • लौंग

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिट्टी का वह ढोंका जो पानी निकालने की ढेंकी के दूसरे सिरे पर लगा रहता है
  • काटने या कतरने की क्रिया, टुकड़े-टुकड़े करना
  • जहाज़ के लंगर में बाँधने वाला रस्सा
  • लादने की क्रिया या भाव, लदाई
  • रस्सी, डोरी
  • अग्नि, आग

لاو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone