تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہو کرنا" کے متعقلہ نتائج

لَہو کرنا

بے مزہ کرنا، تلخی، بے لطفی پیدا کرنا، غصہ دلا کر مزہ کھونا

دِل لَہُو کَرْنا

انتہائی صدمہ پہن٘چانا

دِل کو لَہُو کَرْنا

سخت محنت کرنا ، مشقت کرنا ، ریاضت کرنا

جِگَر لَہُو کَرنا

۔ہمّت توڑ دینا۔ کمال صدمہ پہنچانا۔ ؎

مَغْز لَہُو کَرنا

بک بک سے بھیجا پکا دینا ، سخت ہیجان میں لانا یا مشتعل کرنا ۔

کھانا پِینا لَہُو کَرْنا

کھانے کا مزہ خاک میں مِلا دینا، کھانے کے بعد یا دوران میں ایسی بات پیش آجانا، جس سے رنج پہنچے یا غصّہ آ جائے، جس کے سبب کھانے کا سارا مزہ کِرکرا ہوجائے، ایسا رنج یا غصہ دلانا، جس سے سب کھایا پیا خاک میں مل جائے

لوہو کَرنا

خون کرنا ، صدمہ پہنچانا ، دکھ دینا

لوہا کَرْنا

لوہا دینا، استری کرنا

لَہو گرنا

خون بہنا

لال کَرْنا

مالا مال کر دینا ، خوش کر دینا ، نہال کر دینا .

لاج کَرْنا

شرم کرنا، لحاظ کرنا، عزت کا خیال رکھنا

لَہُو کَٹْنا

خون کے دست آنا، خون پاخانے کی راہ سے نکلنا، عورت کی شرم گاہ کے راستے خون کا زیادتی سے بہنا

لاگُو کَرْنا

جاری کرنا، نفاذ کرنا

لادُو کَرنا

mount or load a colt for the first time

لَٹُّو کَرنا

عاشق بنانا، دیوانہ بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہو کرنا کے معانیدیکھیے

لَہو کرنا

lahuu karnaa•लहू करना

محاورہ

مادہ: لہو

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

لَہو کرنا کے اردو معانی

  • بے مزہ کرنا، تلخی، بے لطفی پیدا کرنا، غصہ دلا کر مزہ کھونا
  • ہلاک کرنا، مارنا، خون بہانا
  • غارت کرنا
  • خون میں ڈبونا، دکھ دینا
  • صدمہ پونہچانا، تکلیف دینا

Urdu meaning of lahuu karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bemzaa karnaa, talKhii, belutfii paida karnaa, Gussaa dilaa kar mazaa khona
  • halaak karnaa, maarana, Khuun bahaanaa
  • Gaarat karnaa
  • Khuun me.n Dubonaa, dukh denaa
  • sadma ponahchaanaa, takliif denaa

लहू करना के हिंदी अर्थ

  • बे-स्वाद करना, चिड़चिड़ापन एवं स्वादहीनता उत्पन्न करना, क्रोधित करके मज़ा ख़राब करना
  • हलाक करना, मारना, ख़ून बहाना
  • बर्बाद करना
  • ख़ून में डुबोना, दुख देना
  • दुख पहुँचाना, पीड़ा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہو کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہو کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone