تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُیّا" کے متعقلہ نتائج

کُیّا

چھوٹا کنواں ، کنواں (رک) کی تصغیر.

کِیا

کرنا کا فعل ماضی، تراکیب میں مستعمل

کَیا

(استفسارِ امر کے لیے) آیا ، چہ.

کیا

what all

کَکَیّا

(معماری) مستطیل شکل کی چھوٹی اور پَتلی اینٹ ، کِنیا، ٹارس کنگھیّا.

کیا ہو

کیا حقیقت ہے، کیا چیز ہو، کیا حیثیت ہے

کیا کِیا

۔۱۔ بڑا غضب کیا۔ بڑا ستم کیا۔ بڑی حیرت ہے۔ نہایت شرم کی بات ہے۔ ؎ ۲۔ کوئی بے جا بات نہیں کی۔ اُنھوں نے خط واپس کردیا تو کیا کیا۔ ۳۔ کس صرف میں لایا۔ ؎

کَیا ہی

(اظہار کثرت و افراط کے لیے مستعمل) بہت ہی، بکثرت، بہت زیادہ، بے حساب

کیا کیا

(استفہام کے لیے) کیا کچھ ، کون کون ، کون سا کون سا (چیز ، کام وغیرہ).

کَیا ہے

کیاچیز ہے، اصلاّ کیا ہے

کیا تھا

کیا ضروری تھا ، غیر ضروری تھا.

کیا رَہا

کچھ حالت باقی نہیں رہی، آس نوٹ گئی، کچھ کسر باقی نہیں رہی

کیا رَہے گی

کیا عزت رہے گی ، بے عزتی ہو جائے گی ، بے آبروئی ہو گی.

کیا ہُوا

(طنزاً) کیا بگڑ گیا ، کچھ نقصان نہیں ہوا ، کیا کر لیا ، کچھ فرق نہیں پڑا.

کیا کَہْنے

رک : کیا کہنا ، کیا بات ہے (بیشتر طنزاً مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں کُیّا کے معانیدیکھیے

کُیّا

kuyyaa•कुय्या

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُیّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا کنواں ، کنواں (رک) کی تصغیر.

Urdu meaning of kuyyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa ku.naa.n, ku.naa.n (ruk) kii tasGiir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone