تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِطْران" کے متعقلہ نتائج

قِطْران

صنوبر، عرعر، اراک وغیرہ کے درخت کا تیل جو بہت سیاہ اور بودار ہوتا ہے، تارکول

کَتْرانا

رستہ کاٹ کر (دوسری طرف سے) نکل جانا، ایک راستہ چھوڑ کر دوسرے راستے پر چلے جانا

قَطْرَہ

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

کَتَرْنی

کاٹنے یا کترنے کا اوزار، قین٘چی

کَتَرْنا

قین٘چی یا سروتے وغیرہ سے کاٹنا، ٹکڑے کرنا

قَطاراں قَطار

قطار اندر قطار ، قطار در قطار.

کُھتَرْنا

(اصطلاحاً) کسی مقام یا جگہ پر اُترنا.

کَتَرْواں

ترشا ہوا، کترا ہوا، تراشیدہ، صفائی سے کتری ہوئی

کَھتْرانی

کھتری (رک) ذات کی عورت.

کَتَرْوانا

قطع کرانا، ترشوانا، بیونت کرانا

کُوتَرْنا

کترنا، کاٹنا (دانتوں سے) .

قِران

آفتاب کے علاوہ کوئی سے دو ستاروں کا ایک برج میں جمع ہونا، دو سیّاروں کا یک جا ہونا، زہرہ کا مشتری کے ساتھ اور چاند کا زیرہ یا مشتری کے ساتھ ایک برج میں جمع ہونا نہات مبارک خیال کیا جاتا ہے

کُتْرَن

کَتْرَن

(کتری ہوئی) دھجّی یا ٹکڑا، تراشہ، چھٹن

قطرات

بوندیں، قطرے

اردو، انگلش اور ہندی میں قِطْران کے معانیدیکھیے

قِطْران

qitraan•क़ितरान

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

قِطْران کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صنوبر، عرعر، اراک وغیرہ کے درخت کا تیل جو بہت سیاہ اور بودار ہوتا ہے، تارکول
  • (مجازاً) سیہ

Urdu meaning of qitraan

  • Roman
  • Urdu

  • sanobar, arar, araak vaGaira ke daraKht ka tel jo bahut syaah aur buudaar hotaa hai, taarkol
  • (majaazan) say

क़ितरान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चीड़ की तरह का एक शंकुधारी वृक्ष जो लंबा, सीधा और सुन्दर होता है और इससे प्रेमिका के क़द को उपमा दी जाती है, चीड़ का पेड़, पीलू का पेड़ इत्यादि का तेल जो बहुत काला और दुर्गंधयुक्त होता है, तारकोल
  • (लाक्षणिक) काला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِطْران)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِطْران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone