تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کونسل کرنا" کے متعقلہ نتائج

کونسل کرنا

صلاح مشورہ کرنا، باہم مل کر تدبیر سوچنا

کُونا

جسم، بے جان جسم، مرا ہوا، لاش

کوسا کَرنا

۔ بد دعا دیتا رہنا۔ یہ بد زبان دن رات مجھے کوسا کرتی ہے۔

کَرْنال

بگل، قرنا، ایک وضع کی توپ

کُونڈے کَرنا

کونڈا کرنا، کسی کے نام کی نیاز دلوانا

کُونڈا کَرْنا

کسی بزرگ کے نام کی نذر دلانا، کھانے پر فاتحہ دلانا

کوتَل کَرنا

سجانا ، آراستہ کرنا (گھوڑے کو) .

کُومَل کَرنا

چوری کے لیے نقب لگانا.

کُنْڈل کَرْنا

(کسی چیز کا) دائرہ بنانا، حلقہ بنانا.

کنول تازہ کرنا

دل خوش ہونا

کوسا کاٹی کَرْنا

کوسنا پیٹنا ، برا بھلا کہنا ، سراپ دینا ، بددعا کرنا.

مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا

لڑکے کی مسیں بھیگنے کی خوشی کی رسم کرنا ۔

کَوَل گِراس نَہ کَرْنا

ایک لقمہ بھی نہ کھانا ، بھوکا رہنا.

سیل کا کُونْڈا کَرْنا

مسیں بِھیگنے پر نیاز دِلانا ، لڑکے کے جوان ہونے کی خوشی میں نیاز دِلانا ۔

مَنَّت کا کُونڈا کَرنا

مراد بر آنے پر نذر نیاز دلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کونسل کرنا کے معانیدیکھیے

کونسل کرنا

council karnaa•कौंसिल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کونسل کرنا کے اردو معانی

انگریزی، ہندی - فعل مرکب

  • صلاح مشورہ کرنا، باہم مل کر تدبیر سوچنا
  • ساز باز کرنا، سازش کرنا

Urdu meaning of council karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • salaah mashvara karnaa, baaham mil kar tadbiir suuchana
  • saaz baaz karnaa, saazish karnaa

English meaning of council karnaa

English, Hindi - Compound Verb

  • to advise, lay heads together
  • to conspiracy

कौंसिल करना के हिंदी अर्थ

अंग्रेज़ी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • सलाह करना, परस्पर योजना के बारे में सोचना
  • साज़-बाज़ करना, साज़िश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کونسل کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کونسل کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone