تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُولْنا" کے متعقلہ نتائج

کُولْنا

کراہنا، زخم کے درد یا مرض کی تکلیف سے ہنکارا بھرنا، تکلیف کی آواز نکالنا، کُڑھنا

کولْنا

اندر سے خالی کرکے جگہ بنانا، سوراخ کرنا، چھید کرنا

کُھلْنا

کسی بندھی ہوئی یا کسی ہوئی چیز کا وا ہونا، کُھل جانا.

کِھلْنا

دل شگفتہ ہونا ، کن٘ول پُھولنا ، دل خوش ہونا.

کھولنا

کسی بندھی ہوئی چیز (پھندے ، گِرہ وغیرہ) یا باز کرنا ، وا کرنا .

کُلْنا

(زخم یا پھوڑے پھنسی کا) جلنا، درد کرنا، ٹیسیں مارنا، کُلکلانا

کَھلْنا

ناگوار ہونا، دوبھر ہونا، بوجھ لگنا، اکھرنا، بُرا لگنا

کِیلْنا

جادو یا منتر سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا (جس شخص کو اپنے خلاف بولنے سے روکنا ہوتا ہے اس کا نام کیل پر منتر کے ساتھ پڑھ کر کیل دبا دیتے ہیں) . من٘ھ بند کرنا ؛ (مجازاً) کسی کام یا اردے سے روکنا ، باز رکھنا .

کولھنا

مضطرب ہونا، بےقرار ہونا

کِلْنا

ٹوٹکے سے سان٘پ کا قابو میں آنا

کَہَلْنا

بریاں کرنا.

کھالْنا

حفاظت کرنا ، رکھنا ، باندھنا.

کُودْنا

. اُچھلنا ، جست لگانا ، چھلانگ مارنا ، پھان٘دنا ، اُچک کر کسی چیز کو پار کرنا .

کُونا

جسم، بے جان جسم، مرا ہوا، لاش

کُوٹْنا

(ضرب لگا کر) چُورا کرنا، ریزہ ریزہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُولْنا کے معانیدیکھیے

کُولْنا

kuulnaa•कूलना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کُولْنا کے اردو معانی

  • کراہنا، زخم کے درد یا مرض کی تکلیف سے ہنکارا بھرنا، تکلیف کی آواز نکالنا، کُڑھنا
  • (ھ) خالی کرنا، جو کچھ اندربھرا ہو، اُس کو نکال ڈالنا، اس جگہ کول لینا بھی مستعمل ہے ۲ دبانا، کُچلنا

Urdu meaning of kuulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • karaahnaa, zaKham ke dard ya marz kii takliif se hunkaaraa bharnaa, takliif kii aavaaz nikaalnaa, ku.Dhnaa
  • (ha) Khaalii karnaa, jo kuchh andar bhara ho, us ko nikaal Daalnaa, us jagah kol lenaa bhii mustaamal hai २ dabaanaa, kuchalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone