تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُولنا" کے متعقلہ نتائج

ہُولنا

(بیل یا ہاتھی) چلانا، آنکس لگانا، آر لگانا، پینا چبھو کے جانور کو آگے بڑھانا

ہَولنا

گھبرانا، ڈرنا، دہشت زدہ ہونا، مضطرب ہونا

ہاتھی کو ہولنا

ہاتھی کو سرگرم رفتار اور خراماں کرنا ، ہاتھی کو چلانا

ہَولناکی

خوف اور گھبراہٹ کی کیفیت، ہیبت، دہشت، ڈر

کَلیجَہ ہَولْنا

دل ہولنا ، گھبرانا .

کَلیجا ہَولْنا

دل ہولنا ، گھبرانا .

ہِلْنا

پالنا ، جھولنا

ہالنا

حرکت کرنا، ہلنا، ڈولنا، جنبش کرنا

ہولانا

۔ دہشت سماجانا۔ ڈرنا

ہیلنا

تیرنا، بہنا، پانی کے اندر داخل ہونا

اَلَونا

بے مزہ، بے نمک، میٹھا، پھیکا

اُولاہْنا

رک : الاہنا.

ہونا

پکنا ، پک کر تیار ہونا

ہُولا

ہول، برچھی، بھالے یا تلوار وغیرہ کی نوک کا صدمہ، ضرب، گھونچا، بھونک آنکس، کجک

آلونہ

منہ پر ملنے کا پوڈر، آلگونہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُولنا کے معانیدیکھیے

ہُولنا

huulnaa•हूलना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ہُولنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (بیل یا ہاتھی) چلانا، آنکس لگانا، آر لگانا، پینا چبھو کے جانور کو آگے بڑھانا
  • دھکیلنا، پیلنا، ریلنا، دھکا دینا نیز چڑھائی کرنا، حملہ کرنا

Urdu meaning of huulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (bail ya haathii) chalaanaa, aankus lagaanaa, aar lagaanaa, piina chubho ke jaanvar ko aage ba.Dhaanaa
  • dhakelnaa, pelnaa, relnaa, dhakkaa denaa niiz cha.Dhaa.ii karnaa, hamla karnaa

English meaning of huulnaa

Intransitive verb

  • goad or urge of an elephant
  • to thrust, drive

हूलना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • लाठी, भाले, तलवार आदि का सिरा किसी चीज में फंसाना।
  • हूल या तीव्र वेदना उत्पन्न करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone