تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبُولْنا" کے متعقلہ نتائج

قَبُولْنا

ماننا، اقرار کرنا، تسلیم کرنا

جُرْم قُبُولنا

plead guilty

قَبُولْوانا

اقرار کروانا ؛ منوانا ؛ جرم تسلیم کروانا ؛ بات کہلوانا.

قُبُلْوانا

منوا لینا ، قبول کرا لینا ، اقرار کرانا ، بات اگلوانا ، قُبولنا (رک) کا متعدّی.

قابِلانَہ

قابل جیسا، لائق لوگوں جیسا، عالمانہ، ہوشیارانہ

جُرْم قُبُلْوانا

زورِ با تشدد سے جرم کا کرنا تسلیم کرانا

نا قابِلانَہ

जाहिलों और मूर्खा- जैसा, मूर्खतापूर्ण ।

قَبُولْوا لینا

اقرار کروانا ؛ منوانا ؛ جرم تسلیم کروانا ؛ بات کہلوانا.

قُبُول

اقرار، تسلیم، منظور

قَبِیلہ

ایک جد کی الاود، خاندان، ایک نسل کے آدمیوں کی جماعت، گروہ، جتھا

قِبْلَہ

کوئی بھی سامنے کی چیز

قَبالَہ

مکان یا جائداد وغیرہ کا کاغذ یا سند جس سے ملکیت ثابت ہو، بیع نامہ، دستاویز ملکیت، فروخت کی تحریر

قُبُولی

قبول کرنے یا منانے کا عمل، منظوری، قبولیت

قُبْلَہ

चुंबन, बोसा, चूमा।

قَولْیَہ

کہا ہوا ، بیان کیا ہوا ؛ قول پر مبنی.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبُولْنا کے معانیدیکھیے

قَبُولْنا

qabuulnaa•क़बूलना

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

قَبُولْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ماننا، اقرار کرنا، تسلیم کرنا
  • واضح کرنا، بتا دینا، (پوشیدہ بات یا راز وغیرہ کا) انکشاف کرنا
  • منظور کرنا، ہاں کرنا، بولنا، بات کرنا

Urdu meaning of qabuulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maannaa, iqraar karnaa, tasliim karnaa
  • vaazih karnaa, bataa denaa, (poshiida baat ya raaz vaGaira ka) inkishaaf karnaa
  • manzuur karnaa, haa.n karnaa, bolnaa, baat karnaa

English meaning of qabuulnaa

Transitive verb

  • to accept, receive, take
  • confess
  • to entertain (a petition)
  • to assent to
  • consent to
  • to acquiesce in
  • to comply with, concede, grant
  • to recognize, sanction
  • to admit, acknowledge, own
  • to approve
  • to make choice of
  • to prefer

क़बूलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • स्वीकार करना
  • स्वीकार करना; इकरार करना; मान लेना।
  • ग्रहण करना; अपनाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبُولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبُولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone